اگر دو مہینے مزید ایسی ہی گرمی رہی
تو مجھ میں اور پری زاد میں صرف بینک بیلنس کا فرق رۂ جائے گا
🙂😜
لوگ کیا کہتے ہیں...
کیوں کہتے ہیں...
کیسے کہتے ہیں...
اس سے_____
آپ کو سروکار نہیں ہونا چاہیئے.!
آپ پہلے بھی خوبصورت تھے__
آپ اب بھی خوبصورت ہیں___
آپ آگے بھی خوبصورت رہیں گے!
اپنے آپ کو_____,
اپنی خوبیوں اور خامیوں سمیت
ہی Accept کریں...!!!
اور__ان کے ساتھ جینا سیکھیں...!
اگر آپ ہی خود کو اپنا نہیں مانیں گے
تو____
لوگ تو پھر لوگ ہیں...
انگلیاں تو اٹھائیں گے ہی نا...!!
شبد زندہ رہیں یا مر جائیں
اپنے حصے کی بات کر جائیں
حکم تھا چھوڑ کر چلے جاؤ
کچھ بتایا نہیں کدھر جائیں
یوں بھی اک دن تو مر ہی جانا ہے
آؤ اک دوسرے پہ مر جائیں
اَیسا کوئی بِھی شَخص، دل کا مَکیں نَہ ہو ______
جَو ہَر جگہ پہ ہوتے ہُوئے بھی کَہیں نَہ ہو._____ 🍂🍁
حَسرت سے سَوچتے ہیں تُجھے دیکھ کر یہ ہم _____
بَندہ وَفـا پَرَست ہو, چـاھے حَسِیـں نَہ ہو.______🍂
koi b old friend's Nazar🧐Hi nai aa rehay yahn to sab new
awam hi😏
**بے قرار سا دل، اُداس شامیں، بےحساب تمنائیں، نامکمل خواب، بے نشاں سی منزلیں، اُلجھی ہوئی زندگی اور تھکے ہوئے ہم.....
🥀
ایک پاگل تھا ..!
وہ بار بار سکرین کو ٹچ کررہا تھا 😂😂.
.
.
...See More
پھـــر اس کـے بعــد وہ روٹھـا رھـا نہیـں مــانا
بس ایکـــــ بار ھـی ، دل کا کــہا ، نہیــں مـانا
میں صبر و ضبط کی اچھی مثال ہوں،میں نے
بُـــروں کـی باتـــــ کا اکثــــر ، بـــرا نہیں مـانا...!!!
مرے علاوہ نہیں ہے کوئی حریف مرا
میں خود کو تختہء مشقِ ستم بناتا ہوں
کسی کسی پہ ہی ہوتا ہوں مہرباں شامی
مرا مزاج ہے میں دوست کم بناتا ہوں
چالاک لڑکیاں🫣
سلام کے بہانے جا کر
مہمانوں کی گنتی کرنا بھی پاکستانی لڑکیوں کا ٹیلنٹ ہے..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain