میرے آنکھوں میں آنسوں آگۓ😭😭 جب خدا نے مجھ سے پوچھا " اَلَسْتُ بِرَبِّکُم" ' کیا میں تمہارا رب نہیں' میں نے کہا " بَلَا " بے شک آپ ہی ہیں😍😍 اس پر خدا نے بڑے لاڈ سے کہا " فَاَیْنَ تَذْھَبُوْن " ⚘ ' تو پھر کدھر جا رہے ہو مجھے چھوڑ کر '🥀 "کیا ایک نا محرم مجھ سے زیادہ تمہیں محبت دے رہا ہے ؟؟ "🌸 " کیا دنیا مجھ سے زیادہ تمہیں نوازتی ہے ؟؟ "🌸 "کیا دیکھتے نہیں جو فرشتے تمہارے کیۓ 🦋گناہ میرے پاس لاتے ہیں میں صبح انہی کے ہاتھوں تمہارا رزق بھیج دیتا ہوں ۔۔!! "💝😭