Damadam.pk
Prince.sAadii's posts | Damadam

Prince.sAadii's posts:

Prince.sAadii
 

یوں غلط تو نہیں چہروں کا تصوّر بھی مگر،
لوگ ویسے بھی نہیں، جیسے نظر آتے ہیں_😶🥀

Prince.sAadii
 

تجھ سے بچھڑ کر وحدانیت کی حد کر دی
پھر جتنی بھی محبتیں آٸیں رد کر دیں ۔

Prince.sAadii
 

اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں💕
کہ وہ نگاہ اٹھائیں______ تو ہم سلام کریں💕
#____

Funny joke
P  : Hihihi 🤣🤣 - 
Oh yeah 😍😍
P  : Oh yeah 😍😍 - 
Oh shit .Man 😔😔
P  : Oh shit .Man 😔😔 - 
Corona meme, carona meme, coronavirus meme, corona joke
P  : Corona Virus teri kher 🤣🤣🤣 - 
Prince.sAadii
 

طویل خاموشیاں کبھی بھی اِقرار نہیں ہوتی...
🔥🔥💗
یا تو وہ گلہ ہوتی ہیں، یا پھر اِنتظار....
🥀🥀🖤

Prince.sAadii
 

💕ہر کوئی اپنے مطلب کے لیے استعمال کرتا رہا🍒
اور میں پا گل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کر تے ہیں

Prince.sAadii
 

Aduoori ratoon me 💔
Nashyy zaroori hen 🍾🍾

Matlb Ha Matlab 😭😭😢
P  : Matlb Ha Matlab 😭😭😢 - 
ایک روٹھی پری منانے کے لیے

 میں سرپھرا سا لڑکا   چاند لینے نکل پڑا 
_____🔥
P  : ایک روٹھی پری منانے کے لیے میں سرپھرا سا لڑکا چاند لینے نکل پڑا  - 
Prince.sAadii
 

اپنی آواز کی خیرات نہیں کی اُس نے۔!
💔
مَیں نے چاہا بھی مگر، بات نہیں کی اُس نے۔
!, Broken boyy 💔💔

Prince.sAadii
 

اب میں خود میں برایاں ڈھونڈتا رہتا ہوں
ایک بار اس نے کہا تھا تو میرے لائق نہیں
💔😥
Broken boyy 💔💔

Prince.sAadii
 

یہاں اُداس ہے ہر شخص
کوئی اندر سے کوئی باہر سے۔۔
Broken boyy 💔

Prince.sAadii
 

اب رونا بھی چھوڑ دیا ان کیلئے یہ سوچ کر
#ساقی
💔کہیں خدا ان سے میرے آنسوؤں کا حساب نہ لے💘
Broken boyy 💔💔

Prince.sAadii
 

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے...💔💔
Broken boyy 💔

Prince.sAadii
 

میری تنہائی سے سبق سیکھو محبتیں عذاب دیتی ہیں 😢💔
Broken boyy 💔💔

Prince.sAadii
 

کل تک ہم سے اچھا نہیں تھا کوئی
آج ہم ہی ان کے قابل نہ ٹھرے.😐
Broken boyy 💔💔

Prince.sAadii
 

ہماری محبت کی نزاکت سے ابھی ناواقف ہو تم۔۔۔۔۔۔۔
ہم اسے جینا سکھا دیتے ہیں جسے مرنے کا شوق ہو۔۔♡♡♡💔💞
Broken boyy 💔💔