🥀موت کا موسم ہے' نئی وباء آئی ہے😭
🥀سانس لینے پر بھی اک سزا آئی ہے😔
🥀جان نہیں چھوڑتی جان جانے تلک💔
🥀عشق تیرے ٹکر کی اک بلا آئی ہے💔
Itx#saAdii 💔
نہیں میں کرتا تیرا ذکر_____کسی تیسرے کے ساتھ...!
تیرے بارے میں بات ______بس خُدا سے ہو تی ہے.... 💕
اُس کو پانے کا کہاں سوچا تھا
اچھا لگتا تھا سو محبت کرلی🔥🔥
اور جب میں خاک نشیں ہو جاؤں💔
تو تم تنہا میری قبر پر سپارے پڑھنا
LAST POST 💔
💖🔥ہم دل کے نواب لوگ ہیں💖🔥💕
🌹💕صاحب 💚🔥
🙈💐نہ محبت بدلتے ہیں نہ یار 🏵💕🌹
آج کیسے وہ سوگیا هم سے محفل_گفتگو
کیے بغیر...
جو کہتا تھا تیری باتوں میں نیند سے بھی زیادہ سکون ملتا ھے.....
🔥🔥🔥
لوگوں نے پوچھا کون ہے وہ جو تیری اداس حالت کر گیا ؟؟؟🥰
میں نے مسکرا کر کہا اسکا نام ہر کسی کے لبوں پر اچھا نہیں لگتا 🔥
اپنی تنقید اپنی جیب میں رکھو
ہم ہیں اگر برے تو رابطہ مت رکھو 🔥💯
☺️❤️☺️
😘😍
"/ _ میری رنگت سنواری جس نے.. 🌸
تھی وہ رنگ کی سانولی لڑکی 💕🙈_ \"
🖤
تو اگر چھوڑ کے جاتا ہے تو کیا ہوا
حادثے روز ہوا کرتے ہیں 😊💔
ضرورت ہی کیا ھے۔۔۔تجھے راضی کرنے کو۔۔۔!
مجھ سے ہر شخص یہاں تیرے سوا راضی ہے۔۔۔!
وہی لوگ ہمیں برا کہتے ہیں۔۔۔۔
جن کی پہچان ہماری وجہ سے ہوئی۔۔۔
Itx#saAdii 💔
وہ سمجھتا ہے کہ ہر شخص بدل جاتا ہے💔💔
اُسے لگتا ہے زمانہ اُس کے جیسا ہے...😒☹
Itx#saAdii 💔
وہ کہنے لگے 💓___سنا ھے شاعری بھی کرتے ہو__¿¿
💗💞💖
اب انہیں کون بتائے ____کہ محبت💔💔کی تھی__¿¿
جو تم نے کبھی کی ہی نہں جاناں
مجھے وہ محبت اداس رکھتی ہے
Itx#saAdii 💔
اب کوئی بات نہیں خطرے کی
اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے
Itx#saAdii 💔
آپ کی بیٹری کے مطابق میری دولہن کي کتنی عمر ہوگی 😂😂😂😂😂😂😂😂🙄🙄🙄
--------👒#Mêří §háķhśıýąț 💦ķı§ì #țáářùf♨ ķı #mųhțááj🎭 ńáhı🌊-----------"
-----------🎗Mèŕâ #ķhúĺøøś💛 hı ķááfı he Mêří💥#péhçhááñ💌 ķè ļıýè✌👅---------🤗
#
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain