بہت پیارا کرتےہیں تم کوصنم،♥ قسم چاہیے لیے لو خداکی قسم،♥ ہماری غزل ہے تصور تمارا،☆♥ تمارے بن نہ جینا ہمارا، تمہیں یوہی چاہیے گے، جب تک ہے دم؛♥♡ بہت پیارا کرتے ہیں تم کو صنم،♥ ساغر کی باہنوں میں موجیں ہے جتنی ،♡ ہم کو بھی تم سے محبت اتنی،☆♡♥ کہ یہ بے قراری اب. نہ ہو گی کم، بہیت پیار کرتے ہے تم کو صنم،★☆♥ ہمیں ہر گھڑی آرزو ہے تماری،♡ ہوتی ہے کیسی صنم بہ قراری،♡♥ ملیں گے جو تم کو بتائیں گے صنم ،♡★ بہت پیار کرتے ہیں تم کو صنم،♥ Aadii🙈😘