Beautiful Nature PrinceAijaz_11 : "لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ"🥀 اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو💫 - 1 month ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
PrinceAijaz_11 : Assalamualaikum ❤️ Subha bakhair ❣️ - 49 months ago FOLLOW 22REPLIES SHARE LINK REPORT
PrinceAijaz_11 : صبر آخر اتنا مشکل کیوں ہوتا ہے ؟اور مسلہ یہ ہے کہ اسکے بغیر چین بھی نہیں... MORE▼پڑتا ۔۔یہ سوال میں اکثر خود سے پوچھا کرتا تھا ۔۔لیکن پھر رفتہ رفتہ میں نے زندگی کو سمجھنا شروع کیا تو پتہ چلا کہ زندگی تو صبر کے سوا کچھ بھی نہیں ۔۔کوئی بچھڑ گیا تو صبر !کوئی روٹھ گیا تو صبر ! کسی نے کردار پہ انگلی اٹھائی تو صبر !جو مانگا وہ نہ ملا تو صبر ! ماضی ستائے تو صبر اور کسی کا ذکر کرتے ہوئے آنکھ بھر آئے تو صبر ! مگر صبر تب ہی آتا ہے جب انسان اللّه کی رضا میں راضی ہونا سیکھ لیتا ہے ۔۔🧡✨ - 49 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
PrinceAijaz_11 : " جب تم حجاب اوڑھ لیتی ہو تو تمہارا چہرا ایسے لگتا ہے جیسے دنیا کے نایاب... MORE▼پھولوں کا گلدستہ ہو🔥❤ - 49 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
PrinceAijaz_11 : میں جب جب سورہ یوسف سے گزرتا ہوں مجھے لگتا ہے ہر بچھڑا ہوا مل سکتا ہے♥️🥀 - 49 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
PrinceAijaz_11 : ﷲ کا قرب پا لینا ایسی منزل ہے جس کے بعد کوہی منزل نہیں 🥰 اسلام وعلیکم جمعہ... MORE▼مبارک ❤️ - 49 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
PrinceAijaz_11 : آپ کسی کو بھی زبردستی دو کاموں کے لئے مجبور نہیں کر سکتے ایک محبت، دوسرا... MORE▼عبادت دونوں دل سے ہوتی ہیں اور دونوں کا رشتہ روح سے جڑا ہوتا ہے۔🖤🔥 - 49 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
PrinceAijaz_11 : وہ بہت نیک تھی اور نیک بھی اتنی یارو کال کرتی بھی تو ،قرآن سنانے لگتی... MORE▼۔۔۔۔۔۔!!💕 - 49 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes PrinceAijaz_11 : بیشک 🥀❤️ السلام و علیکم صبح بخیر ❤️ - 49 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
PrinceAijaz_11 : کس کس کو راضی کرو گے؟ بس ایک رب کو راضی کر لو سارے مسلے حل ہو جایئں گے 🥰💯 - 50 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT