Damadam.pk
PrinceHussain's posts | Damadam

PrinceHussain's posts:

Funny joke
P  🔥 : Good evening 😂😂😂💓 - 
PrinceHussain
 

Bar bar post hide karta hon to
apko gussa aa jata hy 🙃🙃🙃
Tujhe pardy main rakhta hon 💓
konsa galat karta hon main 💓💓💓👉💓👉💓👉💓👉

Funny joke
P  : Hahahaa 😂😂😂😂😂🤔🤔 - 
Good morning
P  : Good morning 😜😜😜 - 
When love has no trust than you have to face these type situations 🤔😐
P  : When love has no trust than you have to face these type situations 🤔😐 - 
Corona social media post, carona social media post, coronavirus post
P  : Halat diso hin g marhon dujan tha corona khan he pehjy yar khy China chadan - 
PrinceHussain
 

نیند آئے گی تو سوئیں ______ گے ایک دن اس طرح ؛؛
لوگ رو پڑیں گے ___________ ہمیں جگاتے جگاتے ؛؛

PrinceHussain
 

Thori Jagah De dy Mujhe Tere
🎶🎶🎶pass khen rah jaon main
🔊 khamoshiyan teri suno Our 🎶
dor khen na jaon main 🎵🎵🎵
😷 Apni khushi dekhy main tujhe
Tere dard see jur jaon main 😓😓
Mila jo too yahan mujhe 😍😍
dilaonga yaqeen main tujhe 🎶🎶🎶🎶🎵🔊........

PrinceHussain
 

میک اپ ایجاد کرنے والا ضرور جنت میں ہو گا پتہ نہیں کتنے لوگوں کے گھر بسے ہوئے ہیں ان کی وجہ سے😂😂
1986 کی آنٹی کو 2002 کی پری بنا دیتے ہیں😂😂😂

PrinceHussain
 

پاکستانی خواتین کو کچھ اور یاد رہے نا رہے لیکن یہ ضرور یاد رہتا ہے کہ ہماری 1 پلیٹ فلاں کے گھر گئی تھی اور ابھی تک واپس نہیں آئی😂

PrinceHussain
 

سیلز مین: میڈم آپکو پیر دبانے کی مشین چاہئے۔؟
میڈم: نہیں میری شادی ہو گئی ہے۔
😂😂😂

PrinceHussain
 

بابا جی کہتے ہیں کہ #دنیا کے سارے #نوٹوں پر تصویر #مردوں کی ہے ـ
#پر قبضہ  #عورتوں کا #ہوتا ہے  ـ 😜😂😂😂

PrinceHussain
 

😍🙋♂ میں نے ایک شادی شدہ شخص سے پوچھا آپ شادی سے پہلے کیا کرتے تهے اس کی آنکھوں میں😥 آنسو آگئے وہ بولا میرا جو دل کرتا تھا 😅

PrinceHussain
 

یہ میک اپ نہیں اساں،،بس اتنا سمجھ لیجئے!!
اک ڈائن سا چہرہ ہے،،اسے حور بنانا ہے😂😝😹🙊🙈🙈
ہاۓ میں مر جاواں کڑیو😝😹

PrinceHussain
 

🙇غالب
ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا ہماری کشتی وہا ڈوبی جہاں پانی کم تھا
😏😏
🙎غالب کی بیگم
تم تو تھے ہی گدھےتمھاری عقل میں کہاں دم تھا
وہاں کشتی لے کر کیوں گئے جہاں پانی کم تھا
😂😜😂😜😂

PrinceHussain
 

سوچ رہا ہوں ویسٹ انڈیز چلا جاؤں
شہزادہ لگوں گا ان کے درمیان .😜
پاکستان میں تو کوئی قدر ہی نہیں ۔😏

PrinceHussain
 

تم بھی کرکے دیکھ لو محبت کسی سے😇
سبزی کے پیسے ایزی لوڈ میں نہ لگے تو میرا نام بدل دینا😂🤣🤣

\(',';)/
) (
\ /
امی پیسے گواچ گۓ سن🤣😂😂
🤫🤫🤫

PrinceHussain
 

شوہر: میں تمھارے ساتھ سو سال تک رہوں گا اور پیار کروں گا....
بیوی: اس کے بعد کہاں منہ مارنے کا ارادہ ہے..🤭😃😀😄

PrinceHussain
 

بہترین انسان وہ ہے🙈
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں...😂😂
سب کو مت بتانا، بندہ نظروں میں آ جاتا ہے...😜😂
😜😂😂
😜😂🙈

PrinceHussain
 

🤣کمبل میں چھپ چھپ کر بابو شونا سے بات کرنے والوں "گرمی "آگئی ہے اب کیا کروگے 🤣😛🤣😜😂😜🤣🤪