❤ کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے
مرشد
دیکھ لینے کو ملاقات سمجھ لیتے ہیں ❤
تم رکھ نہ_______ سکو گے_______ میـرا تحفہ______ سنبھـال کر....!!!!
ورنہ دے_______ دوں روح _______جسم سے تجھ______ کو نکال کر....'!!!!❤
Who whats to be my girl friend
i am engineer i do job also 😜😜😜😜😜😜😜
یادوں میں تیری یاد تھی. کیا یاد تھا کچھ یاد نہیں...
تیری یاد میں سب بھول گۓ. کیا بھول گۓ کچھ یاد نہیں....
بس یاد ہو ؛ صرف یاد ہو تم...
کیوں یاد ہو تم کچھ یاد نہیں....
ہم ہنستےہیں تو لگتا ہے انھیں عادت ہے مسکرانےکی
____________________________
پر ناداں اتنا بھی نہیں سمجھتے کہ یہ ادا ہے غم چھپانے کی
وہ دن گئے غالب اب یہ حماقت کون کرتا ہے
کیا کہتے ہیں اسکو ہاں ،،،محبت،،، محبت اب کون کرتا ہے
یہ کس نے کہا تجھے کہ انجان بن کے آ ؛
میرے دل💝 کے آنگن میں مہمان بن کے آ --💕
پاگل ایک تجھے ہی تو بخشی ہے دل💝 کی حکومت ؛
یہ تیری سلطنت ہے تو سلطان بن کے آ --💕
💞💚
دنیا کی سب سے بڑی #غلطی✌
گھر والوں کے سامنے #موبائل کی طرف دیکھ کر #مسکرانا😝😬
کھچڑی ایک ایسی ڈش ہے جو لوگوں کے گھروں میں کم 😝
اور دماغ میں زیادہ پکتی ہے 🤭😜
نیکی😍کر کے ایسے بھول جاؤ🙄
👇
جیسے🤷♂شادی👩❤💋👨کرکے لوگ😲مسکرانا 😱بھول جاتے ہیں😋😅😜😂🤣
اذیت میں بھی میرے ہونٹوں پے ہنسی دیکھ کر ۔
طبیبوں نے کہاں تجھے خودکشی کی ضرورت ہے۔
اسے کہنا کہ یہ تم ہی تھےجس سے ہم کو محبت ہو گئی تھی❤
ورنہ ہم خود ہی گلاب ہیں کسی سے خوشبو کی تمنا نہیں رکھتے❤
♥وہ بولے محبت کا سمندر بہت گھرا ہوتا ہے♥
•••☆•••
♥ہم نے بھی کھ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے
مَیں تو آوارہ هوں_____، بدنام هوں___، زمانے میں
تم لوگ تو مقدس هو_____، وفا کیوں نہیں کرتے.
*مر نہیں سکتی وہ میرے ہجر میں رو سکتی ہے*
*اس کو پیارا هوں لیکن جان سے پیارا تو نہیں'*
😢😢😢😢😢
وہ لوگ کبھی جیت نہیں سکتے👉
جو دوسروں کو ہرانے کا سوچتے ہوں👈
میں چاہتا ہوں کسی حادثے میں مر جاؤں....
میں چاہتا ہوں تیرے سامنے وہ حادثہ ہو....🔥🔥💔
ﺟﻨﺎﺯﺍ ﺩﯾﮑـﮫ ﮐﺮ ﻣﯿﺮﺍ ﻭﮦ ﺑﮯ ﻭﻓﺎ ﺑﻮﻝ ﮨﯽ ﭘﮍﯼ ﻣﻌﺼﻮﻣﯿﺖ ﺳﮯ۔۔۔۔❣
ﻭﮦ ﮨـــــﯽ ﻣﺮﺍ ھﮯ نا ___ ﻧﮧ ﺟــﻮ ﻣﺠـــــﮫ ﭘـــــﮧ ﻣــﺮﺗﺎ ﺗـــﮭﺎ۔۔۔۔۔❣
ملتے رہیـں مجھـے لوگ چہرے بدل بدل کـے
ہوتا رہا مذاق میری سادگـی کـے ساتھ ــــــــــــــــــــ
آج زندہ ہے کل گزر جاینگے ۔ ❣
کون جانتا ہے کب بچھڑ جاینگے🍓
ناراض نہ ہو نا ہماری شرارتوں سے،یاروں،🍅
۔یہی تو وہ پل ہیں جو کل یاد ❤️آئینگے🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain