دوست -: میرے لئے *لڑکی* دیکھ مجھے *شادی* کرنی ہے ۔۔۔! میں -: ایک لڑکی ہے ۔۔۔ بی-کوم (B-COM) کی چلے گی کیا ۔۔۔؟ دوست -: ارے کسی بھی قوم کی ہو ۔۔۔۔۔ لیکن پڑھی - لکھی ہونی چاہئے ۔۔!!!!! 🤣😆😂😁
دنیا کے دو ایسے ہتھیار جو ایٹم بم سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔۔۔۔😍😍 1 بیوی کے آنسو۔۔😭😭😭 2 پڑوسن کی مسکراہٹ۔۔😝😝😝😝😂😂😂
مجھے کیوں پسند ھے یہ دھواں دھواں سا موسم یہ ہوائے شام ہجراں مجھے راس ھے تو کیوں😞
Eating corn guys🌽🌽apko kesa lagta hy 😝😝😝😝😋😋😋
*: مہنگا ہو گیا ہے یہ عشق یارو* *اب خط نہیں سمارٹ فون دینے پڑتے ہیں..* 😂😜✌🏻😝😝😝😝
پتھر کیوں مارتےہو پورا پہاڑماردو ہم یوں ہی مرجائیں گے صرف ایک آنکھ ماردو Sweetie hehehe 😂😂😂
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔 مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔
جو دل❤کو اچھے لگتے ہیں ۔۔ اُنہی کو اپنا کہتے ہیں❤ منافق بن کر رشتوں کی ------- سیاست ہم نہیں کرتے 💕