ہنس کر ہر درد کو سہا ہے میں نے💗😇
اس امید پر کہ آج سے بہتر میرا کل ہو گا
مجھے سمجھنے کے لئے دل استعمال کریں🙆💗
دماغ جو لگاؤ گے۔۔۔ہینگ ہو جاؤ گے🌊😑
😘ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو
مجھ میں اچھائی' کوئی ھے ہی نہیں...
جو بُرا کہے۔۔۔۔ سو مان لیتا ھوں۔۔۔.☹.🔥
اب مت کھولنا میرے ماضی کی کتاب کو......❤❤
میں جو تھا، وہ رہا نہیں، میں جو ہوں وہ تم سمجھ نہیں سکتے....
![کہاں سے لائیں ہر روز ایک نــیا دل۔❤
توڑنے والوں نے تو تماشـا بنا رکھا ہے۔💔](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/5d588040-5985-453f-998f-4511b96d952b.jpg)
SUB DHOKA HAY![.A2](/static/emoticons/happy1.png)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain