Damadam.pk
Prince_Ahmed's posts | Damadam

Prince_Ahmed's posts:

Prince_Ahmed
 

كسى نے مجھ سے پوچھا تم اپنے دوست کو کب تک چاہتے ہو میں نے ایک آنسو سمندر میں گرا دیا اور کہا جب تک تم اسے ڈھونڈ نہ لو
احمد

Prince_Ahmed
 

تنہا رہنا سیکھ لیا ہم نے ۔
پر خوش کبھی نہ رہ پائیں گے ۔
تیری دوری تو سہہ لیتا ہے یہ دل۔
پر تیری دوستی بنا نہ جی پائیں گے
احمد

Prince_Ahmed
 

بیشک میرا رب ہی ہے جو دلوں کو قرار دیتا ہے
صبح بخیر
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

Prince_Ahmed
 

اپنے وطن سے ہم نے ہر دم یاری کی
دشمن پر حملوں کی جب تیاری کی
حق کے لیئے جنگ وفا کی جاری کی
کوئی بتا دے کب ہم نے غداری کی

Prince_Ahmed
 

اے وطن ہم اہل وطن ہیں
جو زمانے والے نہیں کہتے وقت آئے تو ثابت کرتے ہیں

Prince_Ahmed
 

اگر ہم گر جاتے ہیں تو پوری اسلامی دنیا گر جائے گی۔ جب تک
ہم اپنے عقیدے اور روایات سے مظبوطی سے وابسطہ ہوں
گے،ہمارا سر نہیں جھکے گا اور اسلامی پرچم نہیں گرے گا

Prince_Ahmed
 

مشکل بڑی مشکل ھے یی مشکل کیوں ھے یہ مشکل لفظ بنا کیوں ھے اتنا مشکل
احمد

Prince_Ahmed
 

جن پہ ہوتا ہے بہت دل کو بھروسہ
وقت پڑنے پہ وہی لوگ دغا دیتے ہیں
احمد

Prince_Ahmed
 

اگر آپکا دل خالص اور پاکیزہ ہے تو دنیا کی کوئی شیطانی
طاقت آپکا محاصرہ نہیں کر سکتی ۔
احمد

Prince_Ahmed
 

مجھےموت کا ڈر نہیں لیکن وہ آخری سانس میرے لیے حرام
ہوگی جس سے پہلے میں ہتھیار ڈال دوں۔۔
احمد

Prince_Ahmed
 

تو بھی بے وفا نکلا اوروں کی طرح سوچا تھا
کہ تجھ سے تو ہم زمانے کی بے وفائی کا گلا کریں گے

Prince_Ahmed
 

سوکھے میں سلاکر خود گھیلے سوتی ہے ۔۔۔وہ ماں کہلاتی ہے
دو روٹی کھلاکر خود ایک روٹی کھاتی ۔۔۔۔۔۔۔۔وہ ماں کہلاتی ہے
الله حافظ

Prince_Ahmed
 

ذرا سی چوٹ لگے تو وہ آنسوں بہا دیتی ہے،
اپنی سکون بھری گود میں ہم کو سلادیتی ہے،
کرتے ہیں خفا ہم جب تو چٹکی میں بھلا دیتی ہے،
ہوتے ہیں خفا ہم جب تو دنیا بھلا دیتی ہے،
مت گستاخی کرنا لوگو! اس ماں سے کیونکہ
جب وہ چھوڑ کے جاتی ہے ،تو واپس نہیں آتی ۔

Prince_Ahmed
 

یہ دولت آدمی کی مفلسی کو دور کرتی ہے
یہی دولت مگر کم ظرف کو مغرور کرتی ہے
سبھی خوش ہیں کہ میں پردیس جا کر لاؤنگا خوشحالی
مگر ایک ماں ہے جو یہ شرط نامنظور کرتی ہے

Prince_Ahmed
 

بعض تعلّق دُنیا داری کے لئیے نہیـــں ہوتے بلکہ وہ سکون کیلئے ہوتے ہیــــــــں، ایک مان ہوتا ہے، ایک ساتھ ہوتا ہے اور اُن کے بغیر ہماری شخصیت میــــں ایک ادھورا پن بھی رہتا ہے ہمیشہ۔🍂

Prince_Ahmed
 

جو والد کی قدر کرے وہ کبھی غریب نہیں ہوتا جس نے ماں کی قدر کرلی وہ کبھی بدنصیب نہیں ہوتا

Prince_Ahmed
 

انسان کے آدھے سے زیادہ غم ماں کی ہمدرد آواز سن کر ختم ہو جاتے ہیں
احمد

Prince_Ahmed
 

مفت میں صرف ماں باپ کا پیار ملتا ہے
اس کے بعد دنیا کے ہر رشتے کے لیے کچھ نہ کچھ چکانا پڑتا ہے
احمد

Prince_Ahmed
 

me dil ki bat bhala kese kahon kese kahon kitni hasrat he humen tumse dil lagane ki

Prince_Ahmed
 

Mere Dil Mein Utar Sako Toh Shayad Yeh Jaan Lo,
Kitni Khamosh Mohabbat Tum Se Karta Hai Koi