Damadam.pk
Prince_Khan-11's posts | Damadam

Prince_Khan-11's posts:

Prince_Khan-11
 

Fighting talk 😳
The Real Madrid and Brazil winger was runner-up in the Ballon d'Or.
Her's the top 3 nominees for Ballon d'Or race !
1.Rodri
2.Vini Junior
3.Jude Bellingham
Disgraceful AFA ! 👎

Prince_Khan-11
 

دمادم کی لڑکیوں پر بھروسہ کرنا ایسا ہے جیسے
mhb سر کا یوزرز فالو ریکویسٹ ACcept کرنا !!
.c1.a8

جس تسلسل سے دل جل رہا ہے
عین ممکن ہے راکھ بن جائے
🖤🥀
P  : جس تسلسل سے دل جل رہا ہے عین ممکن ہے راکھ بن جائے 🖤🥀 - 
Prince_Khan-11
 

seene se tere sarr ko laga k
sunaa mai rahuuon naam apnaa .😌🙃👌

Prince_Khan-11
 

ایک تلخ حقیقت !!!
نماز فجر میں ایک صف مکمل نہیں
ہوتی اور سورج نکلتے ہی پورا سوشل میڈیا دینی اقوال زریں سے بھر جاتا ھے!!!

Prince_Khan-11
 

کبھی وہ چشمِ تصوّر میں عکس کی صورت
کبھی خیال کے شیشے پہ گرد جیسا ہے!!
جُدا ہوا نہ لبوں سے وہ ایک پل کے لیے
کبھی دُعا تو کبھی آہِ سرد جیسا ہے۔۔۔!!

Prince_Khan-11
 

بہت خوش ہیں___ تیرے بارے میں___ جب سے سوچنا چھوڑا۔۔۔🖤🍂

Prince_Khan-11
 

عملیات کتابوں سے نہیں سیکھی جاتی
عمر گزارنی پڑتی ہے وہ بھی عین جوانی کی

Prince_Khan-11
 

مسیحا ! آب ہیں زیرِ علاج حیرت ہے !
یہ کوۓ عشق کے اُلٹے رواج حیرت ہے !
ہمارے ہاں تو جو روٹھے اُسے مناتے ہیں
تمہارے ہاں نہیں ایسا رواج حیرت ہے !
فراز دل بھی دکھاتے ہو ،اور چاہتے ہو
ضمیر بھی نہ کرے احتجاج ! حیرت ہے !

Prince_Khan-11
 

Positivity Unlocks Success.
A positive mindset generates positive energy and helps you feel like a winner. It is possible to create your own future and destiny, and this can be achieved with a positive mindset. Thinking positively and maintaining a positive outlook on life may be one of the greatest challenges we face. However, when you start thinking with a positive mindset, your entire attitude changes. You will see your environment in a new light. A positive mindset also enables you to handle everyday situations much better, including the ups and downs. Once you start thinking this way, you will notice how great you feel about life in general, and you will want to continue feeling that way.

Prince_Khan-11
 

```International Day of Friendship was designated by the United Nations General Assembly (U.N.). On July 30, we step back and get thankful for these relationships worldwide, as they promote and encourage peace, happiness, and unity. The U.N. encourages governments, community groups, and other organizations to coordinate activities and events that celebrate the friendships that we keep close to us. Many events focus on reconciliation, bridging understanding and consensus, and finding comfort in those friendships that feel like home```

Prince_Khan-11
 

مرد کیا ہے ؟
اسکی جیب اگر خالی بھی ہو اور گھر والوں میں سے کوئی چیز مانگے تب بھی وہ اپنی ماں باپ بہن بھائی بیوی بچوں کو انکار نہیں کرتا ۔❤
اللّه سب کے سر پر اس کے محرم کا سایہ رکھے ❤

Prince_Khan-11
 

بازاروں میں آج چہروں کی خود نمائ ہے
عزاداری کے نام پر کس قدر بے حیائ ہے
اپنے سر پر تو ہوتی نہیں کبھی چادر
زینب کی چادر کا ماتم کرنے چلی آئیں ہیں ۔

Prince_Khan-11
 
- mita diya gya -
Digital Art image
P  : کچھ دنوں کی ذندگی ہے اور میں ۔۔۔۔ میں ان کچھ دنوں سے بہت پریشان ہوں ۔  - 
Prince_Khan-11
 

خوبصورتی میں شراب سے بھی زیادہ نشہ ہے یہ رکھنے والے اور دیکھنے والے دونوں کو ہی مدہوش کرتی ہیں _!!

Prince_Khan-11
 

کلی کا حسن کہوں یا نکھار گلشن کا
تـــری اداوؔں کی شادابــیاں ارے توبہ

Prince_Khan-11
 

-میں اپنی زندگی کے اُن مراحل میں ہُوں کہ ؛ جہاں جب کوئی میرا مذاق اُڑائے تو میں خود بھی اُن کے ساتھ خود ہی پر ہنس دیتا ہُوں ! ۔ "💔🙂
# ...✍️

Prince_Khan-11
 

اگر انسان کی اذیتیں اور تکلیفیں اس کے
ماتھے پر لکھی ہوتی
تو جن لوگوں سے تم حسد کرتے ہو
ان پر تم کو رحم آتا
🍁

Prince_Khan-11
 

انسان کا سب سے خوبصورت اثاثہ علم سے بھرا ہوا سر نہیں بلکہ محبت سے بھرا دل، سننے کے لیے تیار کان اور دوسرے کی مدد کے لیے تیار ہاتھ ہے🧡🍂
عربی کہاوت🍂