پُوچھ اُس شخص سے جس کو تُو مُیسر ہی نہیں آنکھ بھر کے تُجھے تکنے کی سہُولت کیا ہے یاد کرنا تُجھے خُود ہی کئی پہروں, لیکن خُود ہی پھر سوچتے رہنا کہ یہ عادت کیا ہے یُوں تو ہر چیز مُیسر ہے ضرُوری, لیکن اِک سِوا تیرے, کسی شَے کی ضرُورت کیا ہے
*ان ستاروں سے سیکھو تنہا چمکنا_✨💖* *کیونکہ ہر تعلق خود غرضی ہیں*💯🥹 *زندگی اکیلے اور اپنے لئے ہی جینی چاہیے🌎* *کسی کا کیا پتا کون کہاں کدھر ساتھ چھوڑ جائے🥹🙃*
*IN ENGLISH WE SAY *"I Don't Want Anything Anymore🤐"* *But in Urdu We Say*🥀 *ہم یوں ہی بیزار نہیں ہوئے اپنی زندگی سے* *ہم نے بہت سی خواہشات کا جنازہ پڑھا ہے!*
*_الحمدللہ صبح اٹھ کر کـْؔــْؔؔـ͜ـؔسی کو یہ نہیـْؔــْؔؔـ͜ـؔں کہنـْؔــْؔؔـ͜ـؔا پڑتا 𝐒𝐨𝐫𝐫𝐲 𝐉𝐚𝐧𝐮 آنکھ لگـْؔــْؔؔـ͜ـؔ گئی تھی_* " 😒😭😹🤣 *~Kis kis ko kehna parta asa~??* *1:Yes 👍🏻* *2:No😂* *Me:😂*
```انگلش آتی ہے تو یہ پڑھ کر دکھاؤ My_____ A My______ They My______ They They My______ A My They Na My________🤪😁👻😜 میں نے تو انگلش پڑھنے کا بولا تھا🤷🏻♂️🙄 تم تو بھیک مانگنے لگ گئے👻😂😂🤧```
مجھے جو آنکھوں سے اوجھل دکھائی دیتا ہے...😟 وہ چپ بھی رہے تو مجھکو سنائی دیتا ہے ۔۔۔😌 اور تمہارے قدموں میں رکھ دی ہے شاعری اپنی..✨🥀 کسی کو کون یوں اپنی کمائی دیتا ہے....🫴🏻💫