آج شب قدر کی رات ھے جو ھزاروں مھینوں سے بھتر رات ھے یے رات خاص ھمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کے لئے تحفہ ھے میری طرف سے کبھی آپ کا دل دکھا ھو تو ھاتھ جوڑ کے معافی چاھتا ھوں میں نے بھی آپ کو معاف کیا آپ بھی مجھے معاف فرمائیں دعائوں میں یاد رکھیں