Damadam.pk
Prince_M786's posts | Damadam

Prince_M786's posts:

Good evening
P  : Aslam alaikum good evening kase Hy ap sub - 
Prince_M786
 

Sub ka black color favorite Hy phir black girl ya boy pasand q nhi hy 🙈🙈 😜🤣😂🤣😂 reply oye deker jao

Social media post
P  : Post by prince my favorite color 😍 - 
Prince_M786
 

کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں...❤
ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتے ہیں...❤

Prince_M786
 

'' - 🌺رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا__*
کوئ بے صبر روتا رہا, کوئ بے خبر سوتا رہا🌺___!
💔🥀🔥

Prince_M786
 

لہروں کو خاموش دیکھ کر یہ نہ سمجھنا سمندر میں روانی نہیں ہے
جب بھی اٹھے طوفان بن کے اٹھیں گے ابھی اٹھنے کی ٹھانی نہیں ہے

Prince_M786
 

جو فنا ہو جاؤں تیری چاہت میں، تو غرور نہ کرنا
یہ اثر نہیں تیرے عشق کا، میری دیوانگی کا ہنر ہے

Ameen Sam ameen
P  : Ameen Sam ameen - 
Good evening
P  : Aslam alaikum 😍 good evening kase Hy ap sub - 
Social media post
P  : Post by prince.d5 - 
Social media post
P  : Post by prince 😍😍 - 
Funny joke
P  : Sahy kah nh meny 🙈😜🤣 - 
Prince_M786
 

کوئ نہیں جو تیری کمی کو پورا کر سکے ___"_-😌💯
کوئ نہیں جس کو میں چاہ سکوں تیری طرح _____-"_-🌸👑

Prince_M786
 

🍷رات شمع بجھا کے بہت دیر تک محفل سھجائی ہم نے🚬
💘میں اپنے دل کیلئے روتا رہا اور دل کم بخت تیرے لیے😌

Prince_M786
 

کیوں نہیں لیتا ہماری تو خبر اے بے خبر
کیا ترے عاشق ہوئے تھے درد و غم کھانے کو ہم
Prince

Prince_M786
 

غلط فہمی تھی کہ اپنے بہت ھیں
.........
مڑ کر دیکھا تو ایک سایہ ھم سفر نکلا. . . . 🙃

Han dugy u .d5 🙈😍
P  : Han dugy u .d5 🙈😍 - 
Funny joke
P  : Ye kon kon Hy 🙈🤣😜🤣 - 
Aj me full happy hun 🙈😍🙈😍sub bolo Masha Allah shabash jaldi bolo
P  : Aj me full happy hun 🙈😍🙈😍sub bolo Masha Allah shabash jaldi bolo - 
Prince_M786
 

ہم جب سکول جاتے تھے تو
ٹیچر کو دیکھ کر ہی ڈر جاتے تھے اور
آجکل کے بچے میڈیم کو مشورہ دیتے ہیں میڈیم آپ پہ بلیک کلر بہت سوٹ کرتا 😂😂😜😜 follow afzii33