پھر نہ مانگیں گے زندگی یا رب یہ گناہ ہم نے ایک بار کیا
Prince
ﮐﯿﺴﺎ ﻣﻨﻈﺮ ﮨﻮ ﮔﺎ ﻭﮦ
ﺟﺐ ﻣﯿﺮﺍ ﻧﺎﻡ ﺳﻦ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺋﮯ
ﮔﺎ
*ﺍِﻧًّﺎﻟﻠﻪ ﻭَﺍِﻧَّﺎ ﺍﻟﯿﮧ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮﻥ*💔
پتہ ہے غم کسے کہتے ہیں ؟؟؟؟
عین جوانی میں ہزاروں سال پرانے ہوجانا💔
میں بازی ہار گیا پیار و محبت کی
یہاں پر ہر جگہ بے وفائ بے وفائ ہے
یاد کا شکریہ کہ اس کے طفیل
ہم کبھی مسکرا تو لیتے ہیں
Prince
غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی
تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گئے prince 😍
, وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔ ۔
صاحب۔ ۔🔥✌🏻
یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔ ۔❣ 🙏♥️
کیسے محبت کروں بہت غریب ہوں۔۔۔۔!
ُلوگ بکتے ہیں۔۔۔۔ اور میں خرید نہیں پاتا۔۔۔۔۔۔!
ہزاروں ڈگریاں لے کر، علم پر دسترس پاکر
چھلکتے آنکھ سے آنسو نہ پڑھ پاؤ تو ان پڑھ ہو
🖤🖤🖤
زندگـــی پھــر کبھی نہ مسـکرائے ، بچپــن کی طــرح
میـں نے مٹـی بھی جمع کـی ,کھلونے بھی لے کــر دیکھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain