Damadam.pk
Prince_M786's posts | Damadam

Prince_M786's posts:

Prince_M786
 

*حالات جیسے بھی ہوں آگر ہم سفر نسلی ہو تو خوشیاں غربت میں بھی رقص کرتی ہیں 😭💔*

Prince_M786
 

فالتو بیٹھنے سے اچھا ہے
میری شادی کے لئے دعا ہی کردیں
چلیں شاباش😒😒😒😂😂😹🙈🙈🙈

Prince_M786
 

تجھ سے اک بات کی خاطر کئی باتیں کرنا
اور پھر تجھ سے وہ ہی بات چھپاتے رہنا
ہائے یکطرفہ محبت بھی بڑی مشکل ہے
ایک ہی ہاتھ سے تالی کو بجاتے رہنا🍁

Jokes image
P  : Post by prince - 
Hello everyone 🤠
P  : Hello everyone 🤠 - 
Prince_M786
 

*⫯⦁⁹̶⁵̶⁵̶⤸⌃̶ ⃚ 🎧🎻🔐*
*_اعتــَِ٘ـبار بڑھـــٌِتا ہـــٌِے، اور بھـــٌِی محبــَِ٘ـت کـــٌِا°_*
*_جـــٌِب وہ اجنبــَِ٘ـی بـــٌِن کــَِ٘ـر ، پاس ســـٌِے گزرتـــٌِے ہیں🩹💐🖤_*

Prince_M786
 

*⫯⦁⁹̶⁵̶⁵̶⤸⌃̶ ⃚ 🎧🎻🔐*
*کـــْؔـوئی پُـــْؔـرسہ ، کوئـــْؔـی نوحـــْؔـہ ، کوئـــْؔـی ماتـــْؔـم میـــْؔـرے یـــْؔـارو!!!*
*میـــْؔـرے یـــْؔـارو، میـــْؔـرے دل میـــْؔـں جہـــْؔـاں بھـــْؔـر کـــْؔـی اُداســـْؔـی ہـــْؔـے🩹💐❤🩹*

Prince_M786
 

🖤🖤
*ہمارے مرنے کے بعد کوئی جی بھر کے کھاۓ گا....!!!*
*اور کسی کی روٹی ہمارے غم میں پڑی رہے گی....!!!*🥀😢
*`*💔

Prince_M786
 

🖤🖤
*سنا ہے آپ نے کوئی اور ڈھونڈ لیا ہے....!!*
*آپ دونوں پر لعنت ہو میری جان*🙂🥀
*`prince*💔

*_جب میں کہہ دوں اداسی ہے تو تم پھول بھیجو گے؟⁹⁵⁵🩹💐❤🩹_*
P  : *_جب میں کہہ دوں اداسی ہے تو تم پھول بھیجو گے؟⁹⁵⁵🩹💐❤🩹_* - 
Prince_M786
 

🖤🖤
*میں تمہیں بدعا دیتا ہوں تاکہ تم میرا درد جان سکو....!!!*
*تم جسے چاہتے ہو وہ مر جاۓ‘اور تم اس کے بعد زندہ رہو....!!!*😢🥀
😔😔

Prince_M786
 

🖤🖤
*زندگی بہت آسان ہوتی ہے لیکن ہم بیکار کی ٹینشنوں میں اس کو ضائع کر دیتے ہیں....کہ یہ نہیں ملا‘وہ نہیں ملا‘اس نے بات نہیں کی‘اس نے بات نہیں کی.....یہ بیکار کی باتیں ہیں سب....کوئی بات نہیں کرتا تو اس میں افسوس کیسا ہے.....سب کی اپنی زندگی ہے اپنے رول.....رشتہ خون کا ہو یا احساس کا کسی کو مجبور کر کے اپنی طرف متوجہ کرنا غلط ہے....!!*
*چل کریں اپنے ساتھ رہنا سیکھیں کام کریں اور اپنے فارغ وقت میں اپنا پسندیدہ مشغلہ جو بھی ہے اس میں مصروف رہیں.....بس بیکار کی باتوں سے الجھنا چھوڑ دیں جو آپ کو اہمیت نہیں دیتے اپنی زندگی میں آپ بھی ان کو اتنا ہی شامل رکھیں....آٹے میں نمک ہو یا نا ہو روٹی بن ہی جاتی ہے.....ایسے ہی کوئی ساتھ ہو یا نا ہو زندگی گزر ہی جاتی ہے....بس خود پر توجہ دیں.....!!!*💯🙂
`*

Prince_M786
 

*پوسٹ پہ آ جایا کرو__!! 🔥*
*یہ رشتہِ داروں والی حرکتیں چھوڑ دو__!!🥴😂♡🦋*
__✨🥀

Prince_M786
 

*_تمہاری چمک میں تمہیں کوئی بھی چُن سکتا ہے، لیکن تمہارا حقدار وہی ہے، جب تم مرجھا رہے ہو اور وہ تمہیں تازہ مہک بخشے🖇️💐🌸🙂_*

Prince_M786
 

*_لا پرواہی اچھی ہے_*
*_پروا کرو گئے تو لوگ سستا سمجھ لیتے ہیں🖇️💐💔🔥_*

Prince_M786
 

اس نے کہا کے شاید خدا کو یہ منظور تھا۔۔۔🙂🥺🥀
خدا نے کہا میں تو مان جاتا لیکن اس نے تجھے مانگا ہی نہیں۔۔💔😭🥀💯🥺

Prince_M786
 

*مجھے نہیں پتا میرا نام لکھو اپنے ہاتھ پر مجھے ڈی پی لگانی ہے 🙈👀😂😜*
*😘 😂🙃 ❦︎*👀🌸

Prince_M786
 

*تم واحد شخص ہو*
*جس کے سامنے میرا دل جھک جاتا ہے*
*خاموش ھو جاتا ہے موم ھو جاتا ہے۔۔*
کیونکہ
*مجھے تم سے بے پناہ محبّت ہے ۔۔۔!🩹💐🫠

Prince_M786
 

*میری post کرنے کی دیر ہوتی ہیں ۔۔۔۔*😍😍🤣🙈🙈🙈
*خوبصورت لوگ ٹھا ٹھا کر کے آتے ہیں*🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭😍😍
*`𝙿𝙾𝚂𝚃 𝙱𝚈 ⭛⭛`*
*≠≈ Prince☆ ⤸Ξ*

Prince_M786
 

تیرا عشق مجھے اس حال میں لے آیا
نہ میرا تن اپنا نہ میرا من اپنا