چلو یہ فرض کرتا ہوں
کہ تمکو بھول جاتا ہوں
مگر یہ سب ناکارہ ہے ,
تمہارے بن نہ پہلے تھا
نہ اب میرا گزارہ ہے
آپ نـے جس ڪو کہہ دیا اپنا
وہ تو سُنتـے ہی مر گیا ہوگا،
آواز نہیں آ ئی
لیکن خدا کی قسم
غور تو کیجیے
دل ٹوٹ گیا ہے ۔💔💔
Chup ki bewafai Waly den chaly gye 😩
Ankho se ankhy dal ki dagha karta Hy 😭
Pata nhi g konsa nasha karta Hy 🤣
Yaar me ab her ek se wafa karta Hy😍
درد بیچتے ہیں ہم یہاں لفظوں میں ڈال کر،
اگر چوٹ پہنچے تو معاف کیجئے گا..!
Prince 🤩
💝ہم تو ساری رات نہیں سوئے تھے صبح اسکے ملنے کی خوشی میں🌸
💖وہ میری آنکھیں دیکھ کر کہنے لگا مجھے تمسے نفرت ہے..💔