مرد ایک ایسی ذات ہے ..🤗 کہ جس کے ساتھ اگر تھوڑی سی ہمدردی کی جائے تھوڑی سی care کی جائے تھوڑا سا پیار دیا جائے تھوڑی سی چاہت دی جائے جب وہ دکھی ہو اسے حوصلہ دیا جائے اس کے اٹھنے بیٹھے کھانا پینے کا خیال رکھا جائے اگر وہ کچھ کہہ بھی دے تو درگزر کی جائے دنيا کا کوئی مرد بُرا ہو ہی نہیں سکتا اللّٰہ تعالی نے عورت میں ایسی خوبی دی ہیں کہ وہ مرد کے اندر سوئےحیوان کو بھی جگا سکتی ہے اور سوئے فرشتے کو بھی بس وہ عورت کے ہاتھ میں ہے ..کہ وہ مرد کو فرشتہ بنانا چاہتی ہے یاحیوان.. 🤗🥰💫💫 Post by M 💖 L
ایک لڑکے اور لڑکی کی منگنی ہوئی ۔😊🐍 وہ دونوں روز ایس ایم ایس پہ چیٹ کرتے تھے ۔ آخر ان کی شادی ہو گئی ۔لڑکا لڑکی کا گھونگھٹ اٹھاتے ہوئے۔ تم واقعی خوبصورت ہو۔تمہیں کیا گفٹ پیش کروں۔ لڑکی شرماتے ہوئے بولی ۔ ادلے ہفتے اتھلام آباد تلیں۔۔؟؟؟؟نتیجہ۔۔کم از کم ایک کال تو کر لینی چاہیے تھی۔بس میسج میسج میسج۔ دیتھ لیا میتھج تا نتیدہ ۔ اب داؤ اتھلام آباد 😂😂😂😍