Damadam.pk
Prince_M786's posts | Damadam

Prince_M786's posts:

Prince_M786
 

"°·حال مت پوچھو_____💔______زندگی کا ہم سے·°"
"°·حالت اس قدر غمگین ہےکہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا·💓

Prince_M786
 

تا قیامت نبھانا بیشک نبھانا پر کسی ایک کہ ساتھ کسی ایک کا ہوکر.. ....

Prince_M786
 

محبت سچ ہے صاحب
بس لوگ جھوٹے ہوتے ہیں💔🔥

Prince_M786
 

یہ وہ دل تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کرتا تھا.
.اے دوســـــــــــــت
.
تیرے بدلنے کے بعد اب تو پھولوں سے بھی ڈر لگتا هے💔💔💔💔💔؟

Prince_M786
 

اگر زندگی رہی تو ہمیشہ تجھے ہی یاد کرتے رہیں گے
بھول گئے تو سمجھ لینا خدا نے ہمیں یاد کرلیا ہے
🌹🌹

Prince_M786
 

💭درد نے میـــــــــرے دامن کو یوں تھام رکھا ہے
جیسے اس کا بھی میـــــــــــرے سوا کوئی نہیں💭
🤴 prince

Prince_M786
 

کسی سے جُداہونا اگر اتناآسان ہوتا فرازؔ 🥰
تو جسم سے رُوح کو لینے کبھی فرشتے نہیں آتے۔💔
Prince

Prince_M786
 

جو لوگ آپ کو چھوڑ کر چلے جائیں۔۔ لوٹ آئیں تو انھیں رکھ لیں لیکن، پہلے والی جگہ پر ہر گز نہیں🔥🥀

Social media post
P  : Post by me - 
Prince_M786
 

پتا ہے کسی کو بری طرح تباہ کیسے کرتے ہیں پہلے پیار کرو پھر اسے بد کردار کہہ کر چھوڑ دو🔥 💔
Prince

Kas ko cheno gy
P  : Kas ko cheno gy - 
Prince_M786
 

بارش میں کھڑے ہو کر رم جھم کے بہانے سے
آج اپنے مقـــدر پہ دل کھـــــول کے روئے۔

Social media post
P  : Post by me - 
Prince_M786
 

زمانہ چھان کر میں نے کیا تھا منتخب تم کو۔۔۔۔💔
یہ میری بد نصیبی تھی کہ تم بے وفا نکلے۔۔۔۔۔۔♤

Social media post
P  : Post by me - 
Prince_M786
 

#اپنے_بارے_میں_کبھی_سوچا_ہی_نہیں 🦁🦁
#لوگ_کافی_ہیں_ہمیں_سوچنے_کے_لیے✌💪

Social media post
P  : Post by me😊 - 
Prince_M786
 

چاہنے والے زندگی میں
بہت ملیں گے
مرشد
تم
نبھانے والا ڈھونڈنا
Prince

Such batai 😍
P  : Such batai 😍 - 
Social media post
P  : Post by me -