Damadam.pk
Prince_M786's posts | Damadam

Prince_M786's posts:

Prince_M786
 

❤️.......... "محبت کیا ہے "...........❤️💞
❤️سمجھو تو احساس"❤️💞
❤️دیکھو تو رشتہ"......." کہو تو لفظ "❤️ 💞
❤️چاہو تو زندگی"❤️💞
❤️ کرو تو عبادت "........." نبھاؤ تو وعدہ"❤️
اور“
❤️مل جاے تو ------جنت💕💕......

پل دو پل کی ہوتی ھے یہ محبت عمر بھر کا ساتھ نہیں ھوتا 

کب بدل جائیں یہ حسن والے ان کا کوئی اعتبار نہیں ھوتا۔
P  : پل دو پل کی ہوتی ھے یہ محبت عمر بھر کا ساتھ نہیں ھوتا کب بدل جائیں یہ - 
Ander se tota howa hon 💔💔
P  : Ander se tota howa hon 💔💔 - 
Happy insepindepe day
P  : Happy insepindepe day - 
اے فر شتو! ہٹاؤ پردے آ سمانوں کے
ہم عشق والوں کو خدا سے کلام کرنا ہے۔
P  : اے فر شتو! ہٹاؤ پردے آ سمانوں کے ہم عشق والوں کو خدا سے کلام کرنا ہے۔ - 
کاش کوئی تو ایسا ہوتا۔۔۔۔۔🥀🔥

جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا۔۔۔۔۔۔🔥🥀
P  : کاش کوئی تو ایسا ہوتا۔۔۔۔۔🥀🔥 جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا۔۔۔۔۔۔🔥🥀 - 
Prince_M786
 

بس یہی ســــوچ کر زیادہ شــــکوہ نہ کیا میں نے.!!
کہ اپنی جــــگہ ہر انســـــان سہی ہوا کـــرتا ہے.!!
💔💔💔💔💔😭😭😭

❣❣❣مجھے تلاش ہے ایک روح کی جو مجھ سے دل سے پیار کرے💔

ورنہ جسم تو پیسوں میں بھی مل جاتے ہیں❣❣❣
Hy yan kuhy esha
P  : ❣❣❣مجھے تلاش ہے ایک روح کی جو مجھ سے دل سے پیار کرے💔 ورنہ جسم تو پیسوں - 
Prince_M786
 

روز ایک تکلیف روز ایک غم۔۔۔۔۔❣
نہ جانے کب اعلان ہوگا کے انتقال کر گۓ ہم۔۔۔۔۔❣
Hy ander se tota huwa hon logo nh tu tumasha bana dya😭😭💔💔

طلب_ عشق مٹا دی ہم نے 
اس کو روکا نہ صدا دی ہم نے 

خواب لوگوں نے جلا ڈالے تھے
راکھ راہوں میں اڑا  دی ہم نے
😭😭😭💔💔💔
P  : طلب_ عشق مٹا دی ہم نے اس کو روکا نہ صدا دی ہم نے خواب لوگوں نے جلا - 
ھمارا تو خیال تھا کہ وہ ہمارے ہی ہونگے💔

خیال تو اچھا تھا مگر تھا تو خیال ہی 💔
P  : ھمارا تو خیال تھا کہ وہ ہمارے ہی ہونگے💔 خیال تو اچھا تھا مگر تھا تو خیال - 
کیا خبر اب وہ کہاں رہتا ھے،💘
خوش رھے یار جہاں رہتا ھے..!!!💘💘
P  : کیا خبر اب وہ کہاں رہتا ھے،💘 خوش رھے یار جہاں رہتا ھے..!!!💘💘 - 
کوئی ایسا شخص دے مولا
جو مجھے کھونے سے ڈرتا ہو 🥀🖤
P  : کوئی ایسا شخص دے مولا جو مجھے کھونے سے ڈرتا ہو 🥀🖤 - 
میں چاہتا ہوں میری عمر بھی اسے لگ جاۓ ۔

میری خواہش ہے وہ میری موت کا دکھ دیکھے۔
P  : میں چاہتا ہوں میری عمر بھی اسے لگ جاۓ ۔ میری خواہش ہے وہ میری موت کا دکھ - 
کوئی ڈر نہیں دنیا کا مجھے🙄
 تم سر عام میری پوسٹ پہ مجھے I love u کہا  کرو 😍🙈
P  : کوئی ڈر نہیں دنیا کا مجھے🙄 تم سر عام میری پوسٹ پہ مجھے I love u کہا کرو - 
❤😍حُــــــسن تیرا قاتل ہوگا مــــــگر سُن۔۔۔ 😋
مُــــــسکراہٹ ہم بھی قــــــیامت رکھتے ہیں۔۔۔😉😘
P  : ❤😍حُــــــسن تیرا قاتل ہوگا مــــــگر سُن۔۔۔ 😋 مُــــــسکراہٹ ہم بھی - 
Haan g😥😥🙏🙏
P  : Haan g😥😥🙏🙏 - 
Haan dear😥😥
P  : Haan dear😥😥 - 
میری دوستی کا باغ چھوٹا مگر پھول سارے گلاب رکھتا ہوں.💞

دوست کم ضرور ہیں مگر جو دوست رکھتا ہوں لاجواب رکھتا ہوں.💞
P  : میری دوستی کا باغ چھوٹا مگر پھول سارے گلاب رکھتا ہوں.💞 دوست کم ضرور ہیں - 
"اپنی دُھوپ اپنی _ چھاؤں میں رہتے  ہیں.🍀🌸
مرشد غریب لوگ ہیں گاؤں میں رہتے ہیں"!❤✌
P  : "اپنی دُھوپ اپنی _ چھاؤں میں رہتے ہیں.🍀🌸 مرشد غریب لوگ ہیں گاؤں میں رہتے -