Damadam.pk
Prince_M786's posts | Damadam

Prince_M786's posts:

Prince_M786
 

مجھے ملنا ہے__تم سے اس جہاں میں ۔۔۔❤❤❤ جس جہاں میں بچھڑنے___کا رواج ہی نہ ہو۔۔۔❤❤

Prince_M786
 

یہ انتظار کے لمحے یہ بے قرار سا دل
تیری طلب میں تڑپتا ہے تیرے یار کا دل💖💖💗💗

Prince_M786
 

*دل لگی نہ ہو جائے کسی سے* *یہ خیال کرنا میرے* *دوست_____!!!!*
*دن تو گزر جاتے ہیں خدا* *کی قسم راتیں مار دیتیں ہیں_*
#Maan

Prince_M786
 

ہائے ___!!! لوگ بے وفائی پر چھوڑتے ہیں صاحب!
اُس نے میری محبت کی شدّت دیکھ کر چھوڑا ہے...