مجھے چھوڑ کر اب نمازوں پہ زور ہے أس کا
نہ جانے کس کو خدا سے مانگ کر برباد کریگا
😥😥😥😥😥


دیکھ میں گردش ایام اٹھا لایا ہوں
اب بتا کون سے لمحے کو بلاوں واپس🍁
میرے لفظوں _____پر ہی ___گُزارہ ____کرلو تم..
مفہوم میں اُتروگے تو___میرے____ ہی ہو جاؤگے.



.اس بار بھی شکایتوں کے انبار تھے اُسے مجھ سے
میں چپ تھا اس کی خوشیوں کے لیے هارا جو تھا🥺💔
چاندنی رات کو جنگل میں ڈراتے سائے
ہم نے دیکھے ہیں تری سمت سے آتے سائے
میں نے کاٹی ہیں ترے ہجر کی لمبی راتیں
تو نے دیکھے ہیں کبھی جسم کو کھاتے سائے ؟
تیری خیریت کا ہی ذکر رہتا ہے دعاؤں میں🤲
مسئلہ صرف محبت کا نہیں فکر کا بھی ہے🔥❤ 🥀
دلوں کے فیصلے ہوتے نہیں دماغوں سے🌸😊
سو ہم نے چھوڑ دیا ہے اگر مگر کرنا🌸😊








submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain