Damadam.pk
Prince_Rajpoot's posts | Damadam

Prince_Rajpoot's posts:

Prince_Rajpoot
 

آج پھر آنکھوں میں نمی ہے
آج پھر اسے دیکھ لیا
by Rajpoot
Today Sad 😞

Prince_Rajpoot
 

جن لڑکیوں کے بھائی نہیں ہیں 😶😶
تو ہم کچھ نہیں کر سکتے 🙏🙏
اس لیئے وہ ہمیں بھائی نہ بنائے🤣🤣

Prince_Rajpoot
 

میں سدھرنا چاہتا ہوں
کوئی ایسی لڑکی جو دن رات ویڈیو کال پر نعتیں سنائے
ہے کوئی

Prince_Rajpoot
 

لڑکا: تمہارا نام کیا ہے؟
لڑکی: دفع ہو
😂🤣😜😍🙈🤪😋
لڑکا: بہت ہی عجیب نام ہے

Prince_Rajpoot
 

Assalamualaikum

Prince_Rajpoot
 

اس موسم میں لوگوں کی شادیاں ہو رہی ہیں
اور مجھے زکام

Prince_Rajpoot
 

عجیب سی حالت ہے تیرے جانے کے بعد
مجھے بھوک نہیں لگتی کچھ کھانے کے بعد

Prince_Rajpoot
 

مولوی: کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے
لڑکی: مولوی صاحب پہلے یہ بتائیں😒
میں کیسی لگ رہی ہوں😂💀😁😝

Prince_Rajpoot
 

" اور پھر جِسے حاصل ہوں ،
اُسے بیکار لگتا ہوں ۔ " 💔🙂

Prince_Rajpoot
 

وہ جو دل❤️کے قریب تھا
نا جانے کس کا نصیب تھا ———🔥🥀

Prince_Rajpoot
 

تمیز سے بات کیجہیئے...✌🌸
عزت مفت میں ملے گی...🥀🖤

Prince_Rajpoot
 

میں نے دیکھا ہے دل دکھنے سے
چہرے کا رنگ بدل جاتا ہے🧡⁦❤️⁩

Prince_Rajpoot
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔

Prince_Rajpoot
 

ارے کون کہتا ہے محبت کافر بنا دیتی ہے
مجھے سجدے میں رونا محبت نے سکھا ہے. ❤___❣💔

Prince_Rajpoot
 

Dil Udass bohat

Prince_Rajpoot
 

Bura zaroor hu main
Magar bewafa hargaz nhi

Prince_Rajpoot
 

لوگ کہتے ہیں
آہستہ بات کرو دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں
ٹھیک ہے لیکن منہ تو نہیں ہوتا
سن بھی لیں تو بتا نہیں سکتیں

Prince_Rajpoot
 

*- کچھ دوست تھے جو بھول گۓ مجھے*
*- وہم اب بھی ہے کہ وہ دوست تھے.*

Prince_Rajpoot
 

______:-🖤🥀'
آگر ہیں نفرت کے قابل
تو واللّٰہ! ضرور کیجئے____؛؛؛🔪😈😎

Prince_Rajpoot
 

کسی بہتر کی کھوج میں کسی بہترین کو مت کھو دینا💯✔️