Damadam.pk
Princess@7's posts | Damadam

Princess@7's posts:

Princess@7
 

وہ دِکھنے میں خوش مزاج لڑکی
غزلیں اداس لکھتی ہے تو کچھ تو ہوا ہے🖤🥀✍

Princess@7
 

"محبت اور عزت کا کوئی مقابلہ نہیں. لیکن کبھی کسی ایک کو چُننا پڑے، تو عزت،پھر عزت اور ہر بار
عزت کو چُننا!-"🌸

Princess@7
 

ضد پے آجاؤں تو مڑ کر بھی نہ دیکھوں سرکار
تم نے دیکھا ہی نہیں ہے میرا پتھر ہونا 😒🖤

Princess@7
 

- بات یہ ہے کہ ؛ تُو چاہتا ہے اُسے!
ورنہ مُجھ سے پیاری نہیں ہے وہ.🔥

Princess@7
 

پھول دینے کا نام محبت نہیں
پھولوں کی طرح رکھنا ہی محبت ہے🥀

Princess@7
 

مُرشد ہماری محبت کو سیاست لے ڈوبی۔
😐مُرشد وہ ن لیگ کا تھا
اور میں دیوانی عمران خان کی۔
,
😂❤️🇧🇫💞

Princess@7
 

**بہت سی باتیں ایسی ھوتی ہیں...جن کے جواب میں ہممممم ، ٹھیک ھے کے علاوہ...اور کچھ نھیں کہہ سکتے
حالانکہ وہ باتیں ہر لحاظ سے دل پر وار کرتی ہیں...!!!**🦋🎀

Princess@7
 

خودکشی کے اکثر واقعات میں لوگ مرنا نھیں چاھتے۔
بس وہ چاھتے ھیں کہ اُن کا درد مر جائے

Princess@7
 

دِکھائی دینے لگا ھے جو شخص چاروں طرف
اُسے کہو کہ وہ یوں گھیر کر نہ مارے مجھے۔۔

Princess@7
 

✨ *اک دن ختم ھو جائیں گی ساری 'رونقیں'،.....💔*
*اک دن ھمارے نام کے ساتھ بھی مرحوم' لکھا جاۓ گا!*......🙂

Princess@7
 

آرزوئے قُرب بھی بخشی ، دِلوں کو عشق نے
فاصلہ بھی میرے ، اُن کے درمیاں رھنے دیا
اپنے اپنے حوصلے ، اپنی طلب کی بات ھے
چُن لیا ھم نے تمھیں ، سارا جہاں رھنے دیا

Princess@7
 

دُنیا میں سب سے زیادہ قابلِ رحم شخص وہ ھے جو اپنے احساسات کو الفاظ کی شکل دینے میں ناکام ھو جائے۔

Princess@7
 

ھماری آواز کو محفوظ کر لیجیے۔
ھمارے بعد بہت خاموشی ھو گی۔ 🖤

Princess@7
 

میں ذمہ دار ھوں آپکی اُداس آنکھوں کی۔
میں مانتی ھوں حفاظت نھیں ھوئی مجھ سے۔

Princess@7
 

"____ جس لڑکی کو آپ نے اپنے قابل نھیں سمجھا نا،
سنو__!
اپنے بابا کی کل کائنات ھے وہ لڑکی۔!"🖤🙂

Princess@7
 

"___ فقط ایک شخص کی قلت مارے گی مجھے،
وہ ایک شخص جو مجھ کو آبِ حیات جیسا ھے۔!"🥀❤️

Princess@7
 

اداسی ایسی ھے کہ رگ رگ میں بسی ھے
مطمئن ایسے ھوں جیسے ھوا کچھ بھی نھیں ۔
🙂💕

Princess@7
 

اگر آپ کبھی مجازی محبتوں میں نھیں پڑے ،تو دوسروں کو تنقید کا نشانہ نہ بنائیں
۔۔۔
ھوسکتا ہے جسے آپ بدکردار کھتے ہیں اس کا نام آسمان والوں کو خصوصی پتا ہو
آپکو کیا پتا جن لوگوں کا نام سن کے آپکے دماغ میں برے انسان کا سکیچ ابھرتا ھے اللہ پاک اس کو بہت پیار سے دیکھتے ھوں
آپکو کچھ نہیں پتا ناں۔۔
اچھا بولا کریں اچھا سوچا کریں، سب اچھے ھوتے ھیں، بس اپنی اپنی آزمائش کو جھیل رھے ھوتے ھیں
♥️
🍂

Princess@7
 

میں روز اُسے سمجھاتی ھوں "عشق فانی ھے"۔
مگر وہ خواب محبت کے پرونے لگتا ھے۔
اور ایسے شخص سے بحث کرنے کا خطرہ کون مول لے۔
جو بے جواب ھو جائے تو رونے لگتا ھے۔
💞❤️

Princess@7
 

اور تمھارے لیے بہترین مرد وہ ہے جو تمھارا محافظ بن سکے۔