لھجہ اتنا تلخ ھو گیا ھے کہ آرام سے بات کروں۔۔۔
تب بھی سامنے والے کو لگتا ھے کہ لڑ رھی ھوں۔۔۔
😂😐
"____ کسی ایک کو چاھنا پھر اسی کا ھی بنے رھنا ایسا ظرف کسی کسی کے پاس ھی ھوتا ھے، اصل محبت اسی کا نام ھے، میں نے اسے اس لیے چُنا کیوں کہ مجھے اسکے پاس سکون ملتا تھا پھر مجھے اس ایک شخص سے محبت ھو گئی____،
اب اسے مجھ سے محبت تھی یا نھیں وہ الگ بات ہے مگر مجھے آج بھی اس سے محبت ھے اور اسکے علاوہ ایسا کوئی اور شخص ھو ھی نھیں سکتا جس کو میں اتنا چاھوں کہ حد ھی کر دوں___،
مجھے اس سے محبت ھے اور رھے گی، میں اپنی محبت کے آخر میں کبھی بھی "تھی" کا لفظ نھیں لگاؤں گی کیونکہ وہ ھمیشہ رھے گی تھی کبھی ھوگی ھی نھیں،
پھر چاھے میں اِس دُنیا میں رھوں یا نہ رھوں۔
مگر محبت ھمیشہ زندہ رھے گی۔
💕❤️
بھادر ھونا کسے کھتے ھیں؟
مجھے جو بھی حالات درپیش ھیں ان سے منسلک تمام تکالیف کو برداشت کر لینا۔ اور پھر بھی حوصلے اور ھمت سے کام لینا۔ ایسا تو نھیں ھے کہ میں اپنی جیت اپنے مقدر میں لکھوا کر لائی تھی یا مستقبل میں مجھے ھار کا سامنا نھیں کرنا پڑے گا۔ ھو سکتا ہے اس زندگی میں بھت بار شکست کا سامنا کرنا پڑا ھو اور مستقبل میں حالات اس سے زیادہ کٹھن ہو جائیں۔ اور جب حالات ایسے ہو جائیں تب بھادر بننا ضروری ہے۔
جب آپ کے سامنے سب جھوٹ کا سھارا لے کر کھوکھلا ڈھنڈھورا پیٹ رہے ہوں اس وقت سچ کا ساتھ دے کر بھادر بننا ضروری ہے۔
کسی ایسے شخص کو تلاش کرنا کتنا حیرت انگیز ہے جو آپ کے دماغ میں چلنے والی تمام چیزوں کے بارے جانتا ہو۔
آپ کو اُس شخص کو سمجھانے کے لیے الفاظ کی ضرورت نہ پڑے۔
اس سے بھی زیادہ حیرت انگیز پتہ ہے کیا ہے؟؟
آپ کا ایسے شخص کی تلاش میں کامیاب ہو جانا ۔۔۔۔♥︎
مَیں چاہتی ہوں کبھی جَان نہ چھوڑے تُو🥀
مَیں چاہتی ہوں تُو بَن کر کوئی عذاب رہے🥀
مَیں چاہتی ہوں تُو غیروں سے اجتناب کرے🥀
مَیں چاہتی ہوں تُو مجھ کو ہی دستیاب رہے🥀
"مرد کبھی بھی کسی پیچیدہ عورت کی طرف جھکاؤ نہیں رکھتا۔، وہ چاہتا ہے کہ وہ خوش مزاج، پُر امید، تازہ دم، اور زندگی سے بھرپور ہو، تاکہ وہ اسے اپنی کوششوں سے، ایک پیچیدہ عورت میں بدل سکے...🖤
ہم تکلیف میں ہوتے ہیں مگر ہم سمجھ نہیں پاتے کہ اپنا دل ان کے سامنے کیسے رکھیں جو ہمارے سکون کا باعث ہیں
بس یہی تولتے رہنے سے ترازُو ٹوٹا
جتنا ٹوٹا میں ترے واسطے کیا تُو ٹوٹا؟
میں نے پڑھ پڑھ کے تری یاد کے منتر پھونکے
پھر کہیں جا کے شبِ ہجر کا جادُو ٹوٹا🔥🥀
میں محبت کے اُن دِنوں کو بھی جانتی ہوں جب پاؤں زمین پر نہیں لگتے ، اور اُن دِنوں سے بھی واقف ہوں جب پاؤں تلے زمین نہیں رہتی 💔
رمز عشق ، فقیر عشق ، اسیر عشق ۔ ظہورِ عشق
یہاں عشقِ ، وہاں عشق ، بلا کا ہے ۔ مشہور عشقِ
کمال عشقِ ، جمال عشقِ ، بے پناہ بے مثال عشقِ
قائم عشقِ ، دائم عشقِ ، محبتوں کا ۔ فتور عشقِ
درد عشقِ ، فراق عشق ، سوز عشقِ ، ساز عشقِ
ایسا عشقِ ، ویسا عشقِ ، کیفیتوں کا ۔ سرور عشقِ
عنوان عشق ، فرمان عشقِ ، اظہارِ عشقِ ، خیال عشقِ
ہجر عشقِ ، وصل عشقِ ، گفتگووں کا ۔ غرور عشقِ
تیر عشقِ ، تلوار عشقِ ، خنجرِ ہے اور ہے دھار عشقِ
گرجے عشقِ ، برسے عشقِ جنگجووں کا نور عشقِ...
زندگی تُو مجھ کو یوں رائیگاں نہ کر۔
میں اپنے بابا کی سب سے لاڈلی بیٹی ہوں۔
اُس کے کھونے پر مت دلاسہ دو مجھے۔
مرنا بنتا تھا اور فقط رو رہی ہوں میں۔
صاحب جائیے کنارہ کیجیئے
یا پھر گستاخیاں ، گوارہ کیجیئے
لٹ لٹا کے جو آ لگے ھو کندھے سے
کس نے کہا ہم سے عشق دوبارہ کیجیئے 🥀
میں تمہیں کہاں اچھی لگوں گی؟
میں دھیما ساز سننے والی
رات کو تنہا چلنے والی
گھنٹوں بیٹھ کر سوچنے والی
اندھیرے کے سحر میں ڈوب جانے والی
تنہا رہنے کی خواہشمند
اس دنیا سے بھاگ جانے کی خواہش رکھنے والی
گھنٹوں کتاب میں سر دیے رونے والی
میں بہت جلد اُکتا جانے والی
لوگوں سے، مسکراہٹوں سے
خوشیوں سے، چیزوں سے
اور سب سے زیادہ۔۔۔خود سے
ایسی لڑکی کو بھی بھلا کوئی پسند کرتا ہے
جن کی الگ سی دنیا ہو
چند لمحے خاموشی کے ہوں
اک چھوٹی سی دنیا ہو
جہاں دکھاوا نہ ہو۔۔۔۔بس سادگی ہو!!
❣️
لفظوں نے ضرور کہا تھا الوداع
مگر میرے لہجے نے ہاتھ جوڑے تھے💔😥
اور پھر خوشی خوشی تجھے الوداع کہہ کر
تمام عمر ہمیں چھپ چھپ کر رونا ہے😢🍂
اُس کو کھو رہی ہوں روز تھوڑا تھوڑا کر کے۔
وہ شخص جسے ڈھونڈنے میں زمانہ لگا مجھے۔
آپ کرتے ھونگے رتبے کا لحاظ۔۔۔۔۔۔
میں بات کرتے ھوئے صرف بات کرتی ھوں۔۔۔۔
*کیسے تحریر کر پاؤں آج احوال اپنا*.......
*لفظ اَفسردہ سے ، ذہن اُلجھاسا ، اور لہجہ بیزار سا،*💔🙂
" اِس قدر بوجھ ہے نیندوں کا میری آنکھوں پر ،
میں نے تھک ہار کر سونا نہیں مر جانا ہے! ۔ "
💔🥀🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain