all
"زندگی کی الجھنیں شرارتوں کو کم کر دیتی ہے🥀 "اور" انسان سمجھتا ہے کہ وہ...
سمجھدار ہو گیا ہیے🖤
💞 اخلاق دیکھ کر لوگ مریض بن جاتے ہیں🙃 🙂 ہم دلوں پر زبردستی قبضہ نہیں کرتے 💫 -
: تیرے عشق پر ڈھلتے ہیں میری شام کے قصے خاموشی سے مانگی ہوئی" دعا " ہو تم...
……♥️۔
میں نے سنا ہے کہ اگر میں پوسٹ نہ کروں تو آپ لوگوں کا دل ہی نہیں لگتا،،،، کیا...
یہ سچ ہے 🤔😝🤣😂

★ : اور اب جب صبر کی آیتیں حِفظ کر لی ہیں تو دنیا کہتی ہے تُم تو بہت بےحِس...
ہو🍂
سنو جاناں تمھارا کہہ دینا ، " تمھارا ہوں "❤️ میرے لیے دنیا کے خوبصورت ترین...
الفاظ ہیں🙈💞
سنو اے چارہ گر میرےمجھے پڑھنا نہیں آساں کہ میں تفسیر خوشبو ہوں فقط محسوس...
کرلینا..
🔥 : مجھے یہ ڈر ہے تری آرزو نہ مٹ جائے بہت دنوں سے طبیعت مری اداس ھے

★ : کرنے ہیں اگر شکوے محبوب سے وصی پھر چھوڑ دے محبت کوئی اور کام کر
: ہمیں مطلب ہے راہ تکنے سے... مسئلہ تمہارا ہے کہیں سے بھی آؤ -
: بات تو چاہت بھری اک نظر کی ہے "مُحترم" ہر کسی سے کہاں کرتی ہے کلام آنکھیں🥀...
❤️🦋
Good night bye
: جن کی نظروں میں ہم برے ہیں خدا ان نظروں کو بھی سلامت رکھے 🖤🥀 -
میں نے تمہارے نام پہ مانگی تھی روشنی پھر مجھ سے ہر چراغ نے خود رابطہ کیا۔۔ ...
🖤🥀🥀 🖤🥀🥀
: مجھے آج تک وہ اشارہ نہیں ملا جو سمجھدار کے لیئے کافی ہوتا ہے..😒 -
Good n5
: ﺑﺎﺕ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﺎﺯﮎ ﺳﮯ ﺍﺷﺎﺭﮮ ﺍﮐﺜﺮ!!! ﮐﺘﻨﯽ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﮞ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ!!! -
...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain