اور میرے بابا کے بعد آپ وہ واحد شخص ہیں صاحب۔۔
جن کے جوتوں کی دھول بھی میں اپنے دوپٹے سے صاف کرنا چاہتی ہوں۔۔
سکون مطلب تُم ۔۔۔
.
(M#.🧡.❤️.🧡.#Z)
مُرشد میں جانتی ہوں اُس کی کمزوری کو۔۔
میں رو دیتی ہوں اور وہ مان جاتا ہے۔۔






محبت چہرے نہیں دیکھتی۔۔
محبت تو چاہت،احترام اور پاکیزہ جذبات دیکھتی ہے۔۔





وہ اپنے بابا کی سب سے عظیم بیٹی تھی۔۔
پھر ایک دن ایک لڑکے سے اُس نے دوستی کر لی۔۔
وہ جس کی عمر تھی گُڑیا سے کھیلنے والی۔۔
سُنا ہے اُس نے محبت میں خودکشی کر لی۔۔
اور پھر کچھ لوگوں کو دل توڑ کر بھی سب کچھ مل جایا کرتا ہے اور کچھ لوگوں کے پاس وفا کر کے بھی کچھ نہیں رہتا حتی کہ اپنا آپ بھی نہیں۔۔
ہم پلٹتے نہیں اب بے جان کتابوں کا ورق۔۔
ہم وہ پڑھتے ہیں جو چہروں پہ لکھا ہوتا ہے۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain