Damadam.pk
Princess-Mehak-786's posts | Damadam

Princess-Mehak-786's posts:

Princess-Mehak-786
 

آج پھر انگلیاں مچل رہی تھی تم سے رابطے کو
آج پھر ہم نے ہاتھ کو دیوار پہ دے مارا ھے۔۔۔

Princess-Mehak-786
 

ہر چیز کو ضد کر کے حاصل کرنے والے جب ہر چیز پہ صبر کر لیں تو اس سے بڑی اور کیا اذیت ہو گی

Princess-Mehak-786
 

عشق ایمان کی طرح ہوتا ہے اور
ایمان ہر کسی پہ لایا نہیں جاتا۔

Princess-Mehak-786
 

بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا
اِدھر نہیں لگتا تو اُدھر لگا لیتے ہیں۔

Princess-Mehak-786
 

ہم تو جی بھی نہیں سکے ایک ساتھ
ہم کو تو ایک ساتھ مرنا تھا 🖤
#جون_ایلیا 🥀

Princess-Mehak-786
 

کســـی کـــو پـــانـــے کی حســــــرت نہیـــں رکـــھـــو⁦✌️⁩💯
بـــلـــکـــہ خـــود کـــو اتنـــا قـــابـــل بـــنـــاؤ🌸
کـــہ لـــوگ آپ کو پـــانـــے کـــے لیئـــے سجـــدوں میـــں جـــائیـــں⁦❤️⁩👑

Princess-Mehak-786
 

عزت نفس نہیں ماریں گے گنوا دیں گے تجھے!!🥀
ہجر ہی کاٹنا تو پھر کاٹیں گے شان کے ساتھ!!

Princess-Mehak-786
 

مجھے مجبور کرتی ہیں تمھاری یادیں ورنہ
شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا...

Social media post
P  : Post by mehak - 
کلائی میں گجرے اور چوڑیاں بھرنے والی لڑکیاں۔۔
اگر کلائی پہ چاقو رکھ لیں تو تعجب کیسا۔۔
P  : کلائی میں گجرے اور چوڑیاں بھرنے والی لڑکیاں۔۔ اگر کلائی پہ چاقو رکھ لیں تو - 
Princess-Mehak-786
 

میسر ہو جائے اگر تیرا ساتھ مجھے۔
پھینک ڈالوں میں سبھی دوائیں نیند کی۔

Princess-Mehak-786
 

اب عشق کی انتہا اور کیا ہو گی۔
جناب خلل ڈالتے ہیں میری عبادتوں میں۔

Princess-Mehak-786
 

"اور مجھے ساری عمر یہ وہم رہے گا کہ
...
اُسے مجھ سے محبت تھی"

Princess-Mehak-786
 

Ramzan Mubarak everyone 🌙❤️

Princess-Mehak-786
 

موت کی تمنا جائز تو نہیں ہے پر..!🥀
زندگی بھی اب گزاری نہیں جاتی..!

Princess-Mehak-786
 

اور آج کل میرا شمار پاگلوں میں ہے
آج کل لوگ مجھے نفسیاتی کہتے ہیں

Princess-Mehak-786
 

ضروری نہیں ہوتا کہ ہر ہنسی میں خوشی پوشیدہ ہو کچھ قہقہے اس لیے بھی اونچے لگانے پڑتے ہیں کہ غم کا شور کسی کو سنائی نہ دے...💔😢
Good morning

Princess-Mehak-786
 

am back

Princess-Mehak-786
 

نامحرم کے منہ سے وفا کی باتیں
جیسے ابلیس کے منہ سے خدا کی باتیں
۔ ۔

Princess-Mehak-786
 

تھکاوٹ سفـر کی ہـو، یـا تُـرش رویـوں کـــی
علاج ایک ہی ہے ... اور وہ ہے صرف چائے۔۔۔
Good morning