زبان کڑوی مگر دل صاف رکھتی ہوں۔۔۔
کون کب کہاں بدلا سب کا حساب رکھتی ہوں۔۔۔
حقیقتوں سے واقف ہوں میں سب کی۔۔۔
بس صرف جھوٹ سننے کے لیے خاموش رہتی ہوں۔۔۔
یہ بھی سوچا ہے کہ مجھ پہ کیا گٌزرے گی۔۔۔
تم نے تو ہاتھ چھڑانا ہے اور چلے جانا ہے۔۔۔
Love is not something you find...
.
Love is that something finds you
جو سجائے رکھتے ہیں ہونٹوں پہ ہنسی کی کرن۔۔۔
نہ جانے دل میں کتنے شگاف رکھتے ہیں۔۔۔

یہ جو دل میں قیام کرتے ہیں۔۔۔
یہی جینا حرام کرتے ہیں۔۔۔

ہنسنا آتا ہے مجھے۔۔۔
مجھ سے غم کی بات نہیں ہوتی۔۔۔
میری باتوں میں مذاق ہوتا ہے لیکن۔۔۔
میری ہر بات مذاق نہیں ہوتی۔۔۔
جب گرانے والا اپنا ہو تو۔۔۔
سنبھلنے میں تھوڑا وقت لگتا ہے۔۔۔
میں خوابوں میں جینے والی لڑکی۔۔۔
مجھے حقیقتوں نے رولا دیا۔۔۔
ہم بدلہ نہیں لیتے صاحب۔۔۔
ہم معاف کر کے دل سے نکال دیتے ہیں۔۔۔
اگر سمجھتا ہے تو فضول مجھے۔۔۔
تو کر ہمت اور بھول مجھے۔۔۔
کیوں ہوں میں اوروں کی طرح۔۔۔
جب میرے جیسا زمانے میں کوئی نہیں۔۔۔
جو گھر میں سب سے زیادہ لاڈلے ہوتے ہیں۔۔۔
تقدیر اٌن کا ہی سب سے زیادہ امتحان لیتی ہے۔۔۔
گھمنڈی نہیں ہوں صاحب ۔۔۔
بس جہاں دل نہ کرے ۔۔۔
وہاں زبردستی بات کرنے کی۔۔۔
عادت نہیں مجھے۔۔۔
وقت نے ہے کِیا ہم پہ ایسا ستم۔۔۔
تم بھی بے زار ہو برباد ہیں ہم۔۔۔
۔
My favourite song...🎵🎤
منزلوں کو خبر ہی نہیں۔۔۔
وقت نے کتنا کچھ چھین لیا ہم سے۔۔۔
ہم نے اٌس دن کے بعد ۔۔۔
آپکو اور زیادہ چاہنا شروع کر دیا۔۔۔
جس دن ہمیں معلوم ہوا۔۔۔
آپ ہمارے ہونا ہی نہیں چاہتے۔۔۔
Barishhhh 🌧️🌧️🌧️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain