میں اناپرست ھوں!!!__ٹوٹ جاونگی!!! کبھی نہیں بتاونگی!!!!___کہ یاد آتے ھو!!!!
😏
فقیر کہہ گیا ہم کو کہ سر کا صدقہ دو
😶
فقیر دیکھ چکا تھا زوال ماتھے پر
تمہیں لگتا ہے میری آہیں خالی جائیں گی. ؟نہ نہ نہ کوئ تو تمہاری دنیا بھی ہلاۓ گا ایک دن
😏
عجیب طرز کی محرومیوں سے گزرے ہم
❤
جو زندگی تھا وہی زندگی میں تھا ہی نہیں