"شب طویل بھی کاٹی ہے خود کلامی میں
کوئی شریک میرے رتجگے میں تھا ہی نہیں,😐
یہ لوگ مجھ میں محبت تلاش کرتے ہیں
میں تیرے بعد ، کسی اور کا رہا ہی نہیں"..!!
ہر اداس شخص کا مسئلہ عشق نہیں ہوتا 🔥
-Z I N I...❤
- ہماری آنکھیں اداس غزلوں کا قافیہ ہیں
ہمارا چہرہ پرانے وقتوں کی شاعری ہے !!
🖤
میں نے صدیوں گزارنا ہے تمہیں...❤
تم میرا آخری زمانہ ہو...✨
#Z I N I....🖤
اور کچھ لڑکیاں تو اس قدر نازک ہوتی ہیں کہ زرا سا بالوں کو ٹائیٹ کیچر لگ جاۓ تو سر درد کرنے لگتا ہے انکا❤🙊 i am wahi wali lrki..
#Z i n i....🖤