تمہاری باتوں سے لگ رہا ہے
کسی کی باتوں میں آرہے ہو
زرا سنبھل کر یہ جال بننا
مجھ کو جس میں پھنسا رہے ہو
میں مانتا ہوں بہت برا ہوں
تم آئینہ کیوں دکھا رہے ہو
یہ لوگ تم کو بڑھاوا دیں گے
تمہیں کہیں گے کہ میں ہوں ظالم
مگر پیارے یہ یاد رکھنا
تم ایک عاشق گنوا رہے ہو
💔
تیری تصویر سے مخاطب ہوں!
کیا خبر کوئی معجزہ ہو جائے❤
سب خفگیاں قبول ! مگر یہ زیاں نہ ہو
😑
وہ شخص مجھ سے روٹھے مگر بدگماں نہ ہو

ہمارے ہاں ایک عظیم اکثریت زندگی بھر
درست پاٹنر کے لیے ترستی رہتی ہے۔۔۔۔۔
reality😑


میں آدھا رہ گیا اور وہ کمینی


بچھڑ کر اور پیاری ہو گئی












submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain