Damadam.pk
Princess-Zini's posts | Damadam

Princess-Zini's posts:

Princess-Zini
 

غم ہے نہ اب خوشی ہے نہ امید ہے نہ یاس
سب سے نجات پائے زمانے گزر گئے

Princess-Zini
 

مجھے کہا گیا تھا محنت کرنا
افسوس! میں نے نکتہ گِرا کر محبت کر لی۔
💔

Princess-Zini
 

یقین نہ آۓ تو اِک بار پوچھ کر دیکھ لو
جو ہنس رہا ہے۔ وہ زخم سے چور نکلے گا
——————-
💔

Princess-Zini
 

میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
جون ایلیاء

Princess-Zini
 

لڑکیوں کے دکھ عجب ہوتے ہیں سکھ اس سے عجیب
ہنس رہی ہیں اور کاجل بھیگتا ہے ساتھ ساتھ

Princess-Zini
 

تم اکثر پوچھتے تھے نه
جو هم بچھڑ جائیں تو کیا هوگا
تم اکثر سوچتے تھے نه
نا مل پاۓ تو کیا هوگا
لو دیکھ لو,,, اب بھی زنده ھیں
ابھی بھی چاند تکتے ھیں
ابھی بھی پھول کھلتے ھیں
ابھی بھی دل کے دریا میں
هزوروں درد بهتے ھیں
ابھی بھی کچھ نهیں بدلا
مگر_____________کمی سی ھے
تمهارے بعد جاناں
آنکھوں میں نمی سی ھے.......!!!!

Princess-Zini
 

نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم
بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
خموشی سے ادا ہو رسم دوری
کوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم
یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیں
وفا داری کا دعویٰ کیوں کریں ہم
john❣

Princess-Zini
 

ایک ہی حادثہ تو ہے اور وہ یہ کہ آج تک
بات نہیں کہی گئی بات نہیں سنی گئی
john❣

Princess-Zini
 

اس کی امید ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپ
عمر گزار دیجیے عمر گزار دی گئی
john❣

Princess-Zini
 

کتنے عیش سے رہتے ہوں گے کتنے اتراتے ہوں گے
جانے کیسے لوگ وہ ہوں گے جو اس کو بھاتے ہوں گے

Princess-Zini
 

ہر بار میرے سامنے آتے رہے ہو تم💞 ہر بار تجھ سے مل کر بچھڑتی رہی ہوں میں 💞

Zaheen bhi kitna tha.🙄
P  : Zaheen bhi kitna tha.🙄 - 
Princess-Zini
 

یہ جو عامل محبوب قدموں میں لا سکتے ہیں 💞 کیا ٹماٹر سستے کرا سکتے ہیں
😂😂😂

Princess-Zini
 

نگاہیں بولتی ہیں بے تحاشا 💞 محبت پاگلوں کی گفتگو ھے💞

Princess-Zini
 

:محسن کسی کے ظرف کو اِتنا نہ آزما•••
🔥
ہر شخص اپنے آپ میں، بڑا___ لاجواب ہے 
❣❣❣

Princess-Zini
 

: مرد ہیں آپ!!! آپ کی ہستی کا اِتنا تو رعب ہو، پاس سے گزرے کوئی عورت تو وہ بےخوف ہو_
. . . پیمانہ گناہ.
❣❣❣

Princess-Zini
 

جوق در جوق تمناؤں کے دھوکے کھا کر دل اگر اب بھی دھڑکتا ہے تو حد کرتا ھ

Princess-Zini
 

آپ نفرت سے دیکھ لیتے ہیں 💞 آپ کی یہ بھی مہربانی ھے💞

Princess-Zini
 

تمھارے شہر میں رسمیں ہیں گھر بنانے کی
😬
ھمارے شہر میں سب آستین میں رہتے ہیں

Princess-Zini
 

زمانہ دوست ہے کس کس کو یا د رکھو گے💞 خُدا کرے کہ تمہیں مجھ سے دُشمنی ہو 💞جائے۔