Damadam.pk
Princess.Elsa's posts | Damadam

Princess.Elsa's posts:

P  : میں ٹیکنالوجی کو اس دن مانو گی جس دن میں چائے ڈائون لوڈ کرکے پی سکوں  - 
Princess.Elsa
 

نگاہیں آج بھی اس شخص کو تلاش کرتی ہیں
فراز
جس نے کہا تھا میٹرک پاس کرلو آگے پڑهائی آسان ہے

Princess.Elsa
 

کون کون رضائی مبارک میں گھس کرموبائل شریف سے رشتہ ناطہ جوڑےہوئے ہےذرا ہاتھ اوپر کرو

Princess.Elsa
 

اگر آپ موٹاپے کا شکار ہیں تو ایک گلاس گاجر کے جوس میں املی کا پانی ڈال کر صبح شام پئیں
انشاءاللہ کوئی فرق نہیں پڑے گا 😂😂😝😝
😆😊😂😂

P  : Poetry ❤️ - 
P  : Ourat means parda - 
P  : How to be a star 😜 - 
Princess.Elsa
 

حکومت پاکستان سے گزارش ہے 📢
کہ ہمارے امتحان اب موبائل پر ہی لیے جائیں 😇
کیونکہ ہماری رائٹنگ سپیڈ سے زیادہ ٹائپنگ سپیڈ اچھی ہے 😂✌😂

Princess.Elsa
 

شوہر کے سفر پر نکلتے وقت
انگریز بیگم: آئی ول مس یو ڈئیر
پاکستانی بیگم: تھوڑے سے پیسے تو دیتے جائیں🤣

P  : Or beshak Dilon ka sokkon Allah k zikr Mai hy - 
P  : Kuch log 😏😏😏😏😏😏 - 
Princess.Elsa
 

بولناسیکھآتی ہے، چلنا سیکھاتی ہے، اپنے بدن سے جنم دیتی ہے، تمہاری سب سے زیادہ خیر خواہ ہوتی ہے۔
افسوس تمہاری گالیوں میں زیادہ یہی ماں بہن ہوتی ہے۔

P  : Weight loss k lye - 
Princess.Elsa
 

1 ذاتی تحقیق کے مطابق
اگر Fuu کر کے پھونک ماریں تو ٹھنڈی ہوا آتی ہےاور Haa کرنے سے ہوا گرم آتی ہے😂😛
نوٹ : بے شک چیک کریں🤣🤣

P  : Kia kehna hy wasy - 
Princess.Elsa
 

عورت کے ہمدرد مرد صرف چار ہیں باپ بھائی خاوند اور بیٹا
باقی کسی سے ہمدردی کی امید عورت کیلئے خطرناک ہے.

P  : Good morning Pakistan - 
P  : Kia samjhy 😜 - 
Princess.Elsa
 

مسلمان نکاح کرتا ہے ❤
یاد رکھو یہ بوائے فرینڈ گرل فرینڈ والی زندگی
رسوائی اور تباہی کے سوا اور کچھ نہیں 💯

Princess.Elsa
 

کوئی اچھا سا تیل
بتا دیں پلیز..!!
میرے سارے ایموجیز ( EMOJIS ) گنجے ہیں۔۔!!
🥺😭