IF you avoid PAKISTANI TV between 7 pm and 11 pm..... 90% of your worries, anxieties and fear based problems will disappear in literally one month. Try it. I am not joking.
اکثر دیکھا لڑکی لڑکے کی منگنی ہو تو ایک اسٹیج بنایا جاتا ہے جہاں دونوں بیٹھ کر ایک کو انگوٹھی پہناتے ہیں.. ہمارے ہاں جس لڑکے کی منگنی ہوتی ہے وہ گھر کی رکھوالی کرتا ہے باقی پورا خاندان لڑکی کو انگوٹھی پہنانے گیا ہوا ہوتا ہے😅😅