وہاں گھر میں کون ہے منتظر کہ ہو فکر دیر سویر کى،۔
بڑى مختصر سى یہ رات ہے ، اسى چاندنى میں گزار دو۔۔۔
تمہیں جب کبھی ملیں فرصتیں میرے دل سے بوجھ اتار دو __ میں بہت دنوں سے اداس...
ہوں مجھے کوئى شام ادھار دو____؟
میں اپنے سر پہ ہاتھ رکھ کر۔
۔
دلاسہ دیتے دیتے رو پڑتى ہوں۔💔
وہ جو اک شخص بضد ہے کہ بھلا دو مجھ کو
بھول جاؤں تو اسی شخص کو صدمہ ہوگا 💔💔
زندگی نے جس جہنّم سے گُزرا ھے ہمیں بَعد مَرنے کے ہماری مغفرت تو بنتی ھے!! 🔥🙏
اپنی محبت میں شرک برداشت کر لیا،،، کیا یہ میرے صبر کی انتہاء نہیں تھی؟؟💔💔
بہت معصوم سى ہوں میرے اللّٰه😌
😊😋
مُجھے اپنی حفظ و امان میں رکھنا
کچھ لوگ اپنے حصے کا سکون بھى کسى دوسرے کو دان کر دیتے ہوں پھر بھی کوئی نہ سمجھے ۔۔۔
تو کیا کرنا چاہیے ؟؟
جھوٹے اور منافق لوگ
💔
بُہت زہریلے ہوتے ہیں
؟؟
Request hy sab sy plz 1on1 invite na bhejy boht bure lgty hy mujhe
Humble request to all.....
وقت کے تھپڑوں نے سکھا دى ہوشیارى ورنہ
🙂
ہم بھی معصومیت کی حد تک معصوم تھے۔
تم وقت کو چھوٹى چیز مت سمجھو۔۔۔۔
اس نے بڑے بڑے بادشاہوں کے دن پلٹ دیئے ہیں
جِسے حاصل ہوں ۔۔۔۔۔۔
اُسے بیکار لگتى ہوں
*دینے والا ہاتھ لینے والے ہاتھ سے بہت بلند ہوتا ہے ۔ اگر آپ دوسروں کے مسائل حل کرنا شروع کر دیں تو پھر آپ کا کوئی مسئلہ نہیں رہے گا ۔ آپ دوسروں کی مدد کرنا شروع کردیں تو خدا خود آپ کی مدد کرے گا ۔ آپ دوسروں کو سکون پہنچانا شروع کر دیں تو اللہ تعالیٰ آپ سکون عطا فرمائے گا ۔ جو چیز آپ چاہتے ہیں وہ دینا شروع کر دیں تو پھر دیکھیں گے کہ کیا بنتا ہے ۔
اگر رزق کمزور ہو گیا ہو تو مہمانوں کو گھر میں بلاؤ ، کھانا کھلاوء ، انشاءاللہ تعالیٰ رزق کشادہ ہو جائے گا ۔جس کے گھر میں دستر خوان کھل گیا ، اس کا رزق کھل گیا ۔ اللہ تعالیٰ بہت برکت دیتا ہے ۔
آپ بیمار پُرسی کریں گے تو کبھی بیمار نہیں ہوں گے ۔ لوگوں کی مدد کریں گے تو اللہ تعالیٰ آپ کی مدد کرے گا ۔ آپ یہ نسخے ضرور آزمائیں ۔ پھر بات ٹھیک ہو جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔
(گفتگو والیم 8 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain