Damadam.pk
Princess.banin's posts | Damadam

Princess.banin's posts:

Princess.banin
 

جب آخری ملاقات ہو تو ہنس کر دیکھ لینا مجھے
کیا پتہ اگلی بار مجھے کفن ميں دیکھو اور تم ہنس بھی نہ پاؤ

Princess.banin
 

دل اس کا بھی تھا دل میرا بھی تھا ، فرق صرف اتنا تھا
وہ پتھر تھا جو سلامت رہا ، یہ شیشہ تھا جو ٹوٹ گیا

Princess.banin
 

کتنی ظالم ہوتی ہے یہ پل دو پل کی محبت
نہ چاہتے ہوئے بھی دل کو کسی کا انتظار رہتا ہے

Princess.banin
 

تم حقیقت عشق ہو یا فریب میری آ نکھ کا
نہ دل سے نکلتے ہو نہ زندگی میں آتے ہو

Princess.banin
 

وہ بڑے تجسس سے پوچھ بیٹھا میرے غم کی داستان
میں ہلکا سا مسکریاا ور کہا محبت کی تھی

Princess.banin
 

بڑے سکون سے رخصت تو کردیا اس کو
پھر اس کے بعد محبت نے انتہا کردی

Princess.banin
 

جب خواب نہیں کوئی تو کیا عمر کا طے کرنا___
ہر صبح کو جی اٹھنا ہر رات کو مر جانا ____

Princess.banin
 

فاصلوں کو ہی جدائی نہ سمجھ لینا تم،
تھام کر ہاتھ یہاں لوگ جدا بیٹھے ہیں۔۔

.a1.a1.a1
Princess.banin
 

Dimple boy kaha hoo😣😣😣

خیال یار میں نیند کا تصور کیسا 
آنکھ لگتی ہی نہیں جب سے ہے آنکھ لگی
P  : خیال یار میں نیند کا تصور کیسا آنکھ لگتی ہی نہیں جب سے ہے آنکھ لگی - 
بعض لوگ رویّے پڑھ لیتے ہیں
اور بعض الفاظ بھی نہیں سمجھ پاتے
P  : بعض لوگ رویّے پڑھ لیتے ہیں اور بعض الفاظ بھی نہیں سمجھ پاتے - 
بہت ہی مختصر۔۔۔کہانی ہے
زندگی کچھ بھی نہیں فانی ہے
P  : بہت ہی مختصر۔۔۔کہانی ہے زندگی کچھ بھی نہیں فانی ہے - 
Princess.banin
 

نہیں ما یوس میں اپنے خدا سے
بدل جاتی ہے قسمت بھی دعا سے

Princess.banin
 

کر لے تو بہ ابھی وقت ہے
پھر نہ کہنا حساب سخت ہے

Princess.banin
 

خوا ہشات کے پا ؤں چادر سے باہر نکل جائیں
تو پھر سکون نصیب نہیں ہو تا

Princess.banin
 

انسان پریشانیوں کی گنتی کا ماہر ہے
لیکن نعمتوں کا حساب رکھنا بھول جاتا ہے

Princess.banin
 

میری شوق کی یہیں لاج رکھ
وہ جو طور ہے بہت دور ہے۔۔۔

Princess.banin
 

بچھڑ کے تو خط بھی نہ لکھے یا روں نے
کبھی کبھی کی ادھوری سی بات سے بھی گئے۔

Princess.banin
 

زمانہ دوست ہے سارا کس کس کو یا د رکھو گے
خُدا کرے کہ تمہیں مجھ سے دُشمنی ہو جائے۔