جب آخری ملاقات ہو تو ہنس کر دیکھ لینا مجھے
کیا پتہ اگلی بار مجھے کفن ميں دیکھو اور تم ہنس بھی نہ پاؤ
دل اس کا بھی تھا دل میرا بھی تھا ، فرق صرف اتنا تھا
وہ پتھر تھا جو سلامت رہا ، یہ شیشہ تھا جو ٹوٹ گیا
کتنی ظالم ہوتی ہے یہ پل دو پل کی محبت
نہ چاہتے ہوئے بھی دل کو کسی کا انتظار رہتا ہے
تم حقیقت عشق ہو یا فریب میری آ نکھ کا
نہ دل سے نکلتے ہو نہ زندگی میں آتے ہو
وہ بڑے تجسس سے پوچھ بیٹھا میرے غم کی داستان
میں ہلکا سا مسکریاا ور کہا محبت کی تھی
بڑے سکون سے رخصت تو کردیا اس کو
پھر اس کے بعد محبت نے انتہا کردی
جب خواب نہیں کوئی تو کیا عمر کا طے کرنا___
ہر صبح کو جی اٹھنا ہر رات کو مر جانا ____
فاصلوں کو ہی جدائی نہ سمجھ لینا تم،
تھام کر ہاتھ یہاں لوگ جدا بیٹھے ہیں۔۔
Dimple boy kaha hoo😣😣😣
نہیں ما یوس میں اپنے خدا سے
بدل جاتی ہے قسمت بھی دعا سے
کر لے تو بہ ابھی وقت ہے
پھر نہ کہنا حساب سخت ہے
خوا ہشات کے پا ؤں چادر سے باہر نکل جائیں
تو پھر سکون نصیب نہیں ہو تا
انسان پریشانیوں کی گنتی کا ماہر ہے
لیکن نعمتوں کا حساب رکھنا بھول جاتا ہے
میری شوق کی یہیں لاج رکھ
وہ جو طور ہے بہت دور ہے۔۔۔
بچھڑ کے تو خط بھی نہ لکھے یا روں نے
کبھی کبھی کی ادھوری سی بات سے بھی گئے۔
زمانہ دوست ہے سارا کس کس کو یا د رکھو گے
خُدا کرے کہ تمہیں مجھ سے دُشمنی ہو جائے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain