Kaha mar gae sabb😣😣😣
وہ کر گیا اپنی انا میں سبھی تعلق ختم
ہم نے بھی ضد میں آکے کیا نہ رابطہ کوٸی
داغ دنیا نے دیے زخم زمانے سے ملے
ہم کو تحفے یہ تمہیں دو ست بنا نے سے ملے۔
تم حقیقت عشق ہو یا فریب میری آ نکھ کا
نہ دل سے نکلتے ہو نہ زندگی میں آتے ہو
کبھی ماضی کا پچھتاوا ، کبھی انجان مستقبل
جو یوں جیون بتاتے ہوں انہیں کب نیند آتی ہے
سانسوں کے سلسلے کو نہ دو زندگی کا نام
جینے کے باوجود بھی مر جاتے ہیں کچھ لوگ
غیروں سے پوچھتی ہے طریقہ نجات کا
اپنوں کی سازشوں سے پریشان زندگی
زندگی اک دکان کھلونوں کی
وقت بگڑا ہوا سا اک بچہ
مصروف زندگی میں تیری یاد کے سوا
آتا نہیں ہے کوئی میرا حال پوچھنے
میری شوق کی یہیں لاج رکھ
وہ جو طور ہے بہت دور ہے۔۔۔
ہم محبت کے اظہار میں گونگے اور
نفرت کے اظہار میں منہ پھٹ لوگ ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain