مرشد۔۔۔
مجھے اچھا لگتا ہے
کالے بادل
ٹھنڈی ہوا
اور چائے
کیوں نہ آج بدلیں رسم جہاں
محبت کو چوڑ کر
محبوب کو آگ لگا دی جائے
سادگی پر فتوے تو سب دیتے ہیں
مگر مرتے سب چہروں پر ہی ہیں
عید کے خیال نے خوش تو کر دیا ہے
لیکن
ابھی تمہیں سوچ کر دل اداس ہے
اے دوست
میرا درد ساری دنیا
اور میرا حوصلہ صرف تم
کسی کو حد سے زیادہ پسند ہوں
تو کسی کو نام۔سے ہی نفرت ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain