جس کے لفظوں میں تمہیں اپنا عکس ملے
بہت مشکل ہے تمہیں کوئی ایسا شخص ملے
اپنی آغوش میں چھپا مجھ کو یا رب
یہ دنیا بہت تنگ ہے مجھ سے
سوال۔میں ہی رہنے دو مجھے
یقین مانو جواب بہت برے دیتی ہوں میں
کوئی مر جائے کسی پر یہ کہاں دیکھا ہے
جائیے جناب ہم نے بھی جہان دیکھا ہے
آج کا دن ہی خراب ہے
کوئی مزا نہیں آ رہا
جان نکلتی ہے میری
تجھے اوروں میں مگن دیکھ کر