معاملات سلجھانے کی بات کرتے ہیں نہ کہ الجھانے کی بات کرتے ہیں ہماری کیا اوقات ہے کہ اسے بھول جانے کی بات کرتے ہیں وہ الگ بات ہے کہ ان کے لبوں پہ ہمارا نام نہیں آتا ہم بھری محفل میں ، اس سجانے کی بات کرتے ہیں کب، کیسے اور کیوں بے وفا ہو جاتے ہیں نجانے یہ لوگ ہم تو ان کے سنگ مرنے کی بات کرتے ہیں جو دل میں بس جائے اس بھولا دینا ممکن تو نہیں ہر گھڑی دل میں جو رہتا ہو ، اسے بھول جانے کی بات کرتے ہیں وہ ملا نہیں یا بچھڑ گیا ، یہ کوئی بات تو نہیں خوشلیم ہم تو فقط ان کی یادوں سے لپٹ جانے کی بات کرتے ہیں
تو اک قدم بھی جو میری طرف بڑھا دیتا میں منزلیں تری دہلیز سے ملا دیتا smjna ni tumko bhula dia me har sans k sath yad aty ho khud ko busy rkh Lia hai ab miss you khush rho.
ايک بات کہوں گر سنتے ہو تم مجھ کو اچھے لگتے ہو کچھ چنچل سےکچھ چپ چپ سے کچھ پاگل پاگل لگتے ہو ہيں چاہنے والے اور بہت پر تم ميں ہے ايک بات بہت پر تم اپنے اپنے لگتے ہو اک بات کہوں گر سنتے ہو تم مجھ کو اچھے لگتے ہو يہ بات بات پہ کھو جانا کچھ کہتےکہتے رک جانا يہ کس الجھن ميں رہتے ہو کيا بات ہے ہم سے کہہ ڈالو اک بات کہوں گر سنتے ہو تم مجھ کو اچھے لگتے ہو Bata b ni Sakta kitna wait kia miss kia hai me NY.