میں بیمار محبت ہوں مجھے غرض کیا حکیموں سے
اگر میری شفاء چاہو تو میرا محبوب لے آؤں
good morning
میں ایک ہاتھ سے پوری دنیا سے لڑ سکتا ہوں
شرط یہ ہے کہ میرے دوسرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہو
miss you
منزل ملے نہ ملے بعد کی بات ہے۔
ہم کوشش بھی نہ کریں
یہ غلط بات ہے۔
miss you
*یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا*
*ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا*
✨ ♥️ـــــــــ
راحــت اور چــاہت مــیں فــرق صــرف اتــنا ھے
راحــت بــس آپ ســے ھے اور چــاہت بـــس آپ کـی♥️

- mita diya gya -
I want!
To ignore my pain__
but I can't😞💔
کھویا تو بہت کچھ ہے میں نے مگر
پایا تو صرف آنسوؤں کے سوا کچھ بھی نہیں
ہم تیری محبت سے جدا نہیں ✔
تو ہم سے خفا ہے
ہم تجھ سے نہیں ✔
ni hona khafa.
عجیب سی کیفیت ہے میری
سانس بھی آ رھا ہے پر مر بھی رھا ھوں
تجھے یقین کیوں نہیں آتا میری وفا پر
کس کس کو نہیں چھوڑا تجھے پانے کی خاطر 4u ❤️
کر لیا ہے گم سم خود کو بس اک تجھ میں
باقی دنیا کسے کہتے ہیں خدا جانے

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain