Damadam.pk
Princess@7's posts | Damadam

Princess@7's posts:

Princess@7
 

کچھ دن میری زندگی تم گزار کے دیکھ لو
🥀 اگر تم جی گئے تو مجھے مار دینا

Princess@7
 

گُونجوں گی تیـرے ذہن کے گُنبد میـں رات دِن
جِـس کو تُو نہ بُھلا سکے وہ گُـفتـگُو ہُوں میـں 🕊️⃝🌸𓆩

Princess@7
 

یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
😶💫

Princess@7
 

" ایک شخص بیٹھا رہا میری ہاں کے انتظار میں ، ایک شخص میرے اِظہار کرنے پر مُکر گیا! ۔ "

Funny joke
P  : when your phupo to be era is about to start,your search history be like😂🍼🧑🍼 - 
Princess@7
 

کبھی کبھی نہ دلاسے اچھے لگتے ہیں نہ دلاسے دینے والے
بڑی اذیت ناک ہوتی ہیں یہ وقتی ہمدردیاں۔

Princess@7
 

اُس کا کندھا میسر رہا ساری رات
وہ خواب، خواب نہیں سکون تھا میرا

Princess@7
 

میں تم سے شادی نہیں کرسکتا امامہ
میرے گھر والے تمہیں قبول نہیں کریں گے
اور میں تمہارے لیے اپنا کیریئر برباد نہیں کرسکتا!
جلال انصر
🖤
امامہ: تم مجھ سے شادی کرو گے؟
سالار: اوکے کر لیتا ہوں۔
😂

Princess@7
 

جن لوگوں نے بھی میرا جادو والا پُتلا بنا رکھا ہے پلیزززز سر کی پچھلی سائیڈ والی سوئی نکال دو قسم سے بہت درد ہوتا ہے۔
😂🪡😥

Princess@7
 

ہم مکمل برباد ہوگئے
اور وہ محترم بچھڑ کر اور حسین ہوگئے
😂💔🤔

Princess@7
 

I think I am the only one;--
😂🥿
جو سارا دن گھر میں بابا کی چپل پہن کے گھومتی ہے
bcz it's more comfortable!!!

Princess@7
 

ایسا نہیں کہ بن تیرے ٹھہری رہی حیات
لیکن کٹی ہے دل کو میرے کاٹتے ہوئے ۔۔۔

Princess@7
 

زندہ رہ رہ کر بور نہیں ہوتے تم لوگ
🤔😂

Princess@7
 

انا فی نَفسِی اَک٘ثَر مَنِي۔
"وہ مجھ میں مجھ سے زیادہ ہےؔ ..❤

Princess@7
 

ہم بے زار دِلوں نے اِک دن آخر کار
بُجھنا ھے اور ایک مصیبت ٹلنی ھے۔

Princess@7
 

ہاں تجھے میرے مصائب کا ، نہیں اندازہ
ہاں مجھے تیری توقعات سے زیادہ دکھ ہے

Princess@7
 

"کچھ لوگ ہمارے لیے نہیں ہوتے، "
"ان کا جانا بخت میں لکھا ہوتا ہے ، وہ ہمیں مل کر بھی نہیں مل پاتے ، وہ شاید آزمائش ہوتے ہیں یا پھر سراب۔۔۔۔
ان کے پیچھے بھاگ کر ہم بس اپنے پاؤں اور دل زخمی کرلیتے ہیں۔۔۔ "🙂🖤🥀

Princess@7
 

مجھے رات کا وقت بہت پسند ہے راتیں اپنے اندر ایک عجیب پرسکون خاموشی لیے اترتی ہیں

Princess@7
 

'- دربدر بھٹکتی ہیں یہاں وہاں..
لامکاں جو ٹھہری حسرتیں میری 🫠🦋

Princess@7
 

سنیں..!!!
آپ لوگ کمنٹ میں مجھے میڈم میڈم 🙂
نہ کہا کریں
سلیبریٹی والی فیلنگز آتی ہیں🤭
پھر میرا برتن دھونے کو دل نہیں کرتا 😒
😂