`آپکا ذہنی سکون بہت بہتر ہو جائے گا جب آپ یہ سمجھ جاؤ گے کہ:`🤌🏻🌚 *ہر بات پر ردِعمل دینا ضروری نہیں۔*🌻 *ہر رائے پر پریشان ہونا ضروری نہیں۔*😊 *ہر واقعہ کو🤌🏻 ضرورت سے زیادہ اہمیت دینا ضروری نہیں۔* *ہر کہی گئی بات کا جواب دینا ضروری نہیں۔*🫂 *کُچھ لوگوں🙃 کے پاس بلڈ گروپ کے علاوہ کوئی بھی چِیزپوزیٹو(+)نہیں ہوتی 🫠جو آپ کا دل دُکھاتےہیں جو آپ کو تکلِیف دیتے ہیں اِن سائیکو پیشنٹس🙂 کو بِیمار سمجھ کے اِگنور کرنا سیکھیں🫂* `خاموشی، درگزر، اور نظرانداز کرنا بعض اوقات سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے`
وہ خاموشیاں بھی سُن لیتا ہے لیکن اسے بندے کا اظہار پسند ہے🫂🤎 *جب بندہ کہتا ہے* `اے میرے رب` *تو وہ متوجہ ہو جاتا ہے🪄🌸 جب بندہ کہتا ہے🥹* `تو بڑا رحیم ہے` تو اُس کی رحمت جوش میں آجاتی ہے✨ جب بندہ کہتا ہے `اللہ مجھے معاف کر دے`* تو وہ معاف کر دیتا ہے❤🩹 *اور جب بندہ گڑ گڑا کر کچھ مانگتا ہے*🤲🏻 `تو وہ عطا کر دیتا ہے۔` 🥰🫶🏻