"کعبہ کو دیکھنے کی بہت خواہش ہے مجھے اس سیاہ رنگ سے بلا کا عشق ہو گیا ہے میرا دل کرتا ہے میری آنکھ کھلے تو سامنے کعبہ ہو..😊❤️ وہ حرم کا حسن.. وہ کعبہ کا غلاف... وہ باب کوثر... وہ روح پرور منظر... اور تیز بارش برسے میں سجدے میں پڑی رہوں تب تک نہ اٹھوں جب تک وہ معاف نہ کر دے میری تمام الجھنیں سلجھ جائیں میں الّرحیم کی رحمت سے مایوس نہیں وہ ربّ ذوالجلال بلائے گا اپنے در پر ان شاء الله ...❤