ایک دن ضرور آئے گا ☺
کیونکہ دو دن ایک ساتھ نہیں آتے😂
فارغ بیٹھی ہوئی تھی ۔۔
سوچا آپ لوگوں کو بتا دوں 😜😂🙊
* Hani *❤
مجھے دن میں روشنی اور رات کو اندھیرا نظر آتا ہے😂
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہوگیا😀😂
بے شک سانس کے لیے آکسیجن ضروری ہے 🦉🦉
مگر نیٹ ورک کا ہونا بھی آکسیجن سے کم نہیی۔😥