وہ اخلاق کا شہزادہ جسکی تربیت ایک ملکہ نے کی ہے👑
پیار کا تو پتہ نہیں مگر عزت شہزادیوں والی دیتا ہے_❤✨
#kh@9_❤️
محرم جاں ❤❤️
چوڑیاں تو بہت سی ہیں پاس میرے❤️
لیکن جو آپ پہناؤ گے ان کی بات اور ہوگی ❤️❤
💞
🙈❤️🙈
#NoOr_😌
💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞
💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞
💞کِسے عِشق تھا تیری ذات سے💞
💞کِسے پیار تھا تیرے نام سے💞
💞ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا 💞
💞جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا 💞
💞وہ جو جی اُٹھا تیرے نام سے💞
💞وہ جو مر مٹا تیرے نام پے💞
💞ہمیں بے رُخی کا نہیں گلہ💞
💞کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ💞
💞مگر ایسا جرم تھا کونسا ؟💞
💞گئے ہم دعا ؤ سلام سے💞
💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞
💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain