Damadam.pk
Princess_pari_me's posts | Damadam

Princess_pari_me's posts:

Haleema sultan
P  : Haleema sultan - 
Urdu poetry
P  : Urdu poetry - 
Urdu poetry
P  : Urdu poetry - 
Right na
P  : Right na - 
Princess_pari_me
 

ایک ہی ذات سے پیار ہو تو دل لگی میں سکون ملتا ہے ❤❤❤
بھٹک جاتے ہے وہ لوگ جن کی چاھتیں ھزارو سے ہو
Princess👸pari👰

Princess_pari_me
 

ذندگی سے پیار نہیں
موت سے انکار نہیں
کون ہے اس دنیا میں ؟
جو دوستی کا شکار نہیں

Princess_pari_me
 

اس طرح میری تعریف کی ضرورت کیا ہے 😶
میں وہی ہو جسے آپ نے چاہا تھا کبھی 😐
Princess👸

Princess_pari_me
 

تم زندگی میں آتو گئے ہو مگر خیال رکھنا
😊😊
ہم جان دیتے ہیں مگر جانے نہیں دیتے
❤❤
Princess👸

Princess_pari_me
 

سو بار کہا میں نے _نفرت 😡_ ہے محبت سے
ہر بار صدا آئی تم __دل❤__سے نہیں کہتے
Princess 👸 pari

Princess_pari_me
 

باپ بیٹے سے : آج پھر تمہاری ٹیچر کی طرف سے خط آیا ہے 😡😡😡
بیٹا : آپ بے فکر رہے امی کو نہیں بتاؤگا
😂😂😂😂😂😂

Princess_pari_me
 

کیسی نے ہم سے پوچھا کیسے ہو تم ؟؟؟؟
ہم نے ہنس کر کہا 😊😊😊
زندگی میں غم ہے
غم میں درد ہے 💔
درد میں مزہ ہے 👌
اور مزے میں ہم ہے
Princess 👸👸

Princess_pari_me
 

بڑا دشوار ہوتا ہے کیسی کو یو بھولا دینا
کے جب وہ جذب ہوجائے رگو میں خون کی مانند
Princess 💔💔

Princess_pari_me
 

ڈھونڈا کروگے ایک روز میری پاگل سی دوستی کو 🙁🙁🙁😥
سو جاؤنگا جب کسی روز میں سفید چادر اوڑھ کر
Princess 👸

Princess_pari_me
 

نا ہم گرے نا ہمارے توقعات کے مینار گرے
مگر ہمیں گرانے میں کچھ لوگ بار بار گرے
Princess

Princess_pari_me
 

عشقِ حقیقی سے تو خدا بھی نہیں بچ سکا
اقبال
رسولِِِ عشق میں سارا حسنِ قرآن لکھ دیا
Princess❤

Princess_pari_me
 

دل پاک نہیں تو پاک ہو سکتا نہیں انسان
ورنہ ابلیس کو بھی آتے تھے وضو کے فرائض بہت
اقبال

Princess_pari_me
 

چھپ چاپ گزار دینگے تیرے بنا بھی یہ زندگی 🙁🙁🤐🤐🤐🤐
لوگوں کو سیکھا دینگے محبت ایسی بھی ہوتی ہے ❤❤❤❤

Princess_pari_me
 

میں کسی کے لیے خود کو اچھا ثابت نہیں کرتی 😏
میں اُن کے لیے انمول ہو جو مجھے سمجھتے ہے ❤

Princess_pari_me
 

مانگ لو خدا سے ابھی مغفرت سستی ہے🙏
رمضان میں☝ رب کی رحمت برستی ہے

Princess_pari_me
 

ہم تو موجود تھے راتو میں اُجھالوں کی طرح ✨
تم نے ڈھونڈھا نہیں ڈھونڈنے والو کی طرح 😶😶